Dr Syed Mohammed Tanveeruddin

Dr Syed Mohammed Tanveeruddin

Share

Prof Dr Syed Mohammed Tanveeruddin
Former Head of the Department of Persian Osmania University Hyder

24/02/2022

آج 22 رجب المرجب1443ھجری روز پنجشنبہ کو امام جعفر صادق رضي الله عنه کے کونڈوں کی فاتحہ کا عقیدت واحترام سے اہتمام کیجئیے۔
مٹی کے برتنوں میں کھانا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے، اس زمانے میں صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ سب لوگ مٹی کے برتنوں میں کھانا کھایا کرتے تھے، لیکن خاص موقعوں پر مٹی کے نئے برتن لاکر دعوتوں کا اہتمام کیا جاتا۔
صرف عرسوں کے موقعہ پر ہی نہیں، شادی بیاہ کے موقعہ پر بھی مٹی کے برتن میں کھانا کھلایا جاتا تھا، رفتہ رفتہ ان برتنوں کا استعمال کم ہونے لگا اور تانبے اور المونیم کے برتن کا استعمال رواج پاگیا، لیکن اہل سنت والجماعت خصوصا صوفیہ کے طریقے پر چلنے والے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اس سنت کو بطور نشانی زندہ رکھے ہوئے ہیں۔
آپ سب اس سنت پر عمل کیجئیے۔
نوٹ: آج رات 9:30 بجے،عالمی سیاست دانوں اور سیاسی رھنماوں کے امام حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر خصوصی خطاب سماعت کریں۔

پروفیسر ڈاکٹر سید محمد تنویر الدین خدا نمائ ڈائریکٹر مدرسہءصوفیہ و سابق صدر شعبہ ء فارسی عثمانیہ یونیورسٹی حیدرآباد دکن انڈیا۔

30/10/2021
09/10/2021

Reminder:
Weekly Darse Kashful Mahjub
Lecture Number: 48
Chapter: 5 "Difrance Between Faqr Dervishhood) and Safwat (Puruty)" Episode No: 1
Date: 09-10- 2021
Time: 9:30 PM
اطلاع:
ہفتہ واری درس کشف المحجوب
درس نمبر: 48
باب: 5 "اختلافهم في الفقر والصفوة (فقر اور صفوت کے درمیان اختلاف)"، قسط: 1
بتاریخ: 9- اکتوبر- 2021
بوقت: رات 9:30 بجے۔

منجانب پروفیسر ڈاکٹر سید محمد تنویر الدین خدانمائی افتخاری ڈائریکٹر مدرسہ صوفیہ وسابق صدر شعبہء فارسی عثمانیہ یونیورسٹی حیدرآباد دکن

باھتمام: مدرسہ صوفیہ قندھار دکن انڈیا۔

03/10/2021

اللہ کا مجھ پر حق ہے جو کوئی اور یا دوسرا ادا نہیں کر سکتا

Want your school to be the top-listed School/college in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Hyderabad