Al-Kitab Public School

Directions Website

Al-Kitab Public School Al-Kitab Public School, Sihin, Hisua, Nawada, Bihar 805103

📚 अल-किताब पब्लिक स्कूल, सीहिनदीनि एवं आधुनिक शिक्षा का बेहतरीन संगम👨‍🏫 एक शिक्षक देखकर📖 एक किताबएक नई पीढ़ी का निर्माण“...
05/09/2026

📚 अल-किताब पब्लिक स्कूल, सीहिन

दीनि एवं आधुनिक शिक्षा का बेहतरीन संगम

👨‍🏫 एक शिक्षक देखकर

📖 एक किताब

एक नई पीढ़ी का निर्माण

“अच्छा शिक्षक + अच्छी किताब = अच्छा विद्यार्थी + उज्ज्वल भविष्य”

🌿 शिक्षक की रोशनी और किताब की रोशनी
मिलकर बनाती है उज्ज्वल कल की बुनियाद।

हमारी विशेषताएँ

📖 किताबों से प्यार
👨‍🏫 अनुभवी एवं समर्पित शिक्षक
🕌 दीनि एवं नैतिक तालीम
💻 आधुनिक शिक्षा की सुविधाएँ
🎯 उज्ज्वल भविष्य की तैयारी

🎓 प्रवेश प्रारंभ

नर्सरी से कक्षा 5 तक

📍 सीहिन, हिसुआ, नवादा, बिहार – 805125
📞 8340586502

🌟 इल्म, इखलाक और तरबियत — हमारी पहचान 🌟

الکتاب پبلک اسکول سیہن کی جانب سے🌟 یومِ اساتذہ پر مبارکباد 🌟اساتذہ وہ چراغ ہیں جو خود جل کر دوسروں کی زندگیوں کو روشن کر...
05/09/2026

الکتاب پبلک اسکول سیہن کی جانب سے
🌟 یومِ اساتذہ پر مبارکباد 🌟
اساتذہ وہ چراغ ہیں جو خود جل کر دوسروں کی زندگیوں کو روشن کرتے ہیں۔
وہ قوموں کے معمار اور مستقبل کے معمار ساز ہوتے ہیں۔
الکِتاب پبلک اسکول سیہن کی پوری ٹیم کی جانب سے تمام قابلِ احترام اساتذہ کو یومِ اساتذہ کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

آپ کی محنت، محبت، رہنمائی اور خلوص ہمارے بچوں کے روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت، خوشی، کامیابی اور بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔
💐 شکریہ میرے استاد 💐
اچھا استاد، روشن مستقبل
اچھا معاشرہ، مضبوط قوم
📍 الکِتاب پبلک اسکول، سیہن، ہسوا، نوادہ، بہار
📞 8340586502

📢 الکتاب پبلک اسکول، سیہن، نوادہ، بہار📝 ششماہی امتحان کا پروگرامامتحان کا آغاز: یکم ستمبر 2026تاریخ دن مضمون1 ستمبر 2026...
30/08/2026

📢 الکتاب پبلک اسکول، سیہن، نوادہ، بہار
📝 ششماہی امتحان کا پروگرام
امتحان کا آغاز: یکم ستمبر 2026
تاریخ دن مضمون
1 ستمبر 2026 منگل انگلش (English)
2 ستمبر 2026 بدھ EVS
3 ستمبر 2026 جمعرات ہندی (Hindi)
5 ستمبر 2026 ہفتہ حساب / میتھمیٹکس (Mathematics)
6 ستمبر 2026 اتوار نورانی قاعدہ اور قرآن (عربی)
7 ستمبر 2026 پیر اردو (Urdu)
8 ستمبر 2026 منگل GK اور ڈرائنگ (Drawing)
🌸 طلبہ کے لیے پیغام

تمام طلبہ امتحان کی بھرپور تیاری کریں اور مقررہ تاریخ کے مطابق امتحان میں شرکت کریں۔

اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کو کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲

📢 الکتاب پبلک اسکول، سیہن📝 ششماہی امتحان کی فیس کا اعلانمحترم والدین و سرپرستان!تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ششماہ...
30/08/2026

📢 الکتاب پبلک اسکول، سیہن
📝 ششماہی امتحان کی فیس کا اعلان
محترم والدین و سرپرستان!
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ششماہی امتحان کی فیس درج ذیل مقرر کی گئی ہے:
جماعت امتحانی فیس
نرسری ₹100/-
ایل۔کے۔جی ₹100/-
یو۔کے۔جی ₹100/-
جماعت اول اور اس کے بعد کی تمام جماعتیں ₹150/-
📌 تمام والدین سے گزارش ہے کہ ششماہی امتحان کی فیس مقررہ وقت پر جمع کرائیں اور فیس کی ادائیگی میں تاخیر سے گریز کریں۔

آپ کے تعاون کا شکریہ۔

بذریعہ حکم
پرنسپل
الکتاب پبلک اسکول، سیہن

📞 099342 66250

🌿 الکتاب فاؤنڈیشن — آپ کے تعاون کی منتظر 🌿الکتاب فاؤنڈیشن ایک تعلیمی و سماجی ادارہ ہے، جو عوامی تعاون اور چندے سے اپنی ت...
30/08/2026

🌿 الکتاب فاؤنڈیشن — آپ کے تعاون کی منتظر 🌿

الکتاب فاؤنڈیشن ایک تعلیمی و سماجی ادارہ ہے، جو عوامی تعاون اور چندے سے اپنی تعلیمی، سماجی اور فلاحی سرگرمیوں کی ضروریات پوری کرتا ہے۔

ہم آپ سے کسی بڑی رقم کا مطالبہ نہیں کرتے، صرف ماہانہ ₹100 یا سالانہ ₹1,000 کے تعاون کی درخواست ہے۔

💚 آپ کا صرف ₹100 ماہانہ تعاون
کسی طالب علم کی تعلیم، کسی ضرورت مند کی مدد اور کسی تعلیمی منصوبے کی تکمیل میں حصہ بن سکتا ہے۔

کیا آپ ہماری اس درخواست کو قبول کریں گے؟
اگر ہاں، تو آج ہی اس نیک سفر کا حصہ بنیے۔ 🤲

نوشاد زبیر ملک Naushad Zubair Malick
📱 واٹس ایپ: 9934266250
📞 موبائل: 083405 86502

آپ کا معمولی سا تعاون، ہمارے لیے بہت بڑا سہارا ہے۔ 🌸

الکتاب فاؤنڈیشن واٹس ایپ گروپ — اصول و قواعدالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہالکتاب فاؤنڈیشن گروپ کے اصول و قواعد(۱) آپ اپ...
25/08/2026

الکتاب فاؤنڈیشن واٹس ایپ گروپ — اصول و قواعد

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

الکتاب فاؤنڈیشن گروپ کے اصول و قواعد

(۱) آپ اپنی پوسٹ کے خود ذمہ دار ہیں۔ پوسٹ سے متعلق کسی بھی سوال کا جواب دینے کے پابند ہیں۔

(۲) گروپ میں چیٹ بازی اور غیر ضروری گفتگو کی اجازت نہیں ہے۔

(۳) بلا عنوان ویڈیو یا ریکارڈنگ بھیجنا ممنوع ہے۔

(۴) قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے منسوب کسی بھی مضمون کو معتبر حوالہ کے بغیر قبول نہیں کیا جائے گا۔

(۵) غیر اخلاقی، غیر مناسب اور لایعنی مواد شیئر کرنا ممنوع ہے۔

(۶) کسی بھی فرد کو گروپ میں شامل کرنے یا خارج کرنے کا مکمل اختیار ایڈمن کو حاصل ہے۔ کسی فرد کو شامل یا خارج کیے جانے کی صورت میں گروپ کے اراکین کو اعتراض کا حق حاصل نہیں ہوگا۔

(۷) اگر کسی ممبر کو کسی رکن سے تکلیف ہو یا گروپ میں کسی قسم کی پریشانی لاحق ہو تو وہ براہِ راست ایڈمن سے رجوع کریں۔ گروپ میں بحث و مباحثہ، انتشار اور اختلاف سے گریز کریں۔

(۸) بداخلاقی کا مظاہرہ کرنے والے شخص کو، خواہ وہ حق پر ہی کیوں نہ ہو، بغیر کسی تاخیر، تمیز یا تفریق کے، صدیق و حریف کی تخصیص کے بغیر گروپ سے خارج کر دیا جائے گا۔

(۹) گروپ کے نام میں تبدیلی کرنے والے اور غیر فعال ممبران کو کسی بھی وقت گروپ سے خارج کیا جا سکتا ہے۔

(۱۰) مذکورہ اصول و قواعد سے انحراف کرنے والے شخص کو فوری طور پر گروپ سے خارج کر دیا جائے گا۔

---

منجانب:
نوشاد زبیر ملک
الکتاب فاؤنڈیشن گروپ ایڈمن

گروپ میں شامل ہونے کے لیے رابطہ:
📱 9934266250

براہِ کرم اپنی شخصی کوائف درج ذیل انداز میں ارسال کریں:

نام:
پتہ:
مشغلہ:

🌿 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🌿🇮🇳 دعوت نامہ 🇮🇳یومِ آزادی کی پُروقار تقریب میں شرکت کی دعوتالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہالک...
10/08/2026

🌿 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🌿

🇮🇳 دعوت نامہ 🇮🇳

یومِ آزادی کی پُروقار تقریب میں شرکت کی دعوت

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

الکتاب فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام، الکتاب پبلک اسکول اور معہد الکتاب والسنۃ، سیہن کے اشتراک سے یومِ آزادی کی مناسبت سے ایک شاندار، بامقصد اور یادگار تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

📅 تاریخ: 15 اگست 2026
⏰ وقت: صبح 8:00 بجے
📍 مقام: معہد الکتاب والسنۃ، سیہن، ہسوا، نوادہ، بہار

🌸 پروگرام کی جھلکیاں:

🎙️ طلباء و طالبات کی ملی و قومی تقاریر
🗣️ مکالمے اور ملی ترانے
🎭 یومِ آزادی کے مناظر کی پیشکش
🇮🇳 پرچم کشائی کی پُروقار تقریب

اس موقع پر الکتاب پبلک اسکول اور معہد الکتاب والسنۃ کے ہونہار طلباء و طالبات اپنی بہترین صلاحیتوں اور کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔

🌺 آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ مسرت و افتخار ہوگی۔
تشریف لائیں اور اس بامقصد ملی و تعلیمی تقریب کو اپنی شرکت سے رونق بخشیں۔

✍️ الداعی: نوشاد زبیر ملک
Naushad Zubair Malick
📞 موبائل: 9934266250
083405 86502

23/04/2026

الکتاب فاؤنڈیشن، نوادہ، بہار کا بینک اکاؤنٹ نمبر منددرجہ ذیل ہے!
اپنے صدقات، زکاۃ اور عطیات کےلئے!
Al-Kitab Foundation
A/C No.286502000000014
Indian Overseas Bank
Nawada Branch
IFSC Code:IOBA0002865
Paytm, G Pay phonePe No: 9934266250
Mobile: 083405 86502

Address

Hisua

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Kitab Public School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category