24/01/2020
چکن پراٹھا ایک بہترین ناشتہ ہوتا ہے، جو کہ تیار کرنے میں بھی آسان ہوتا ہے ۔ اور کھانے میں بھی مزیدار ہوتا ہے اورساتھ ہی ساتھ یہ ایک صحت بخش ڈش بھی ہے۔
چکن پراٹھا بنانے کے لیئے چکن کوخریدنے میں کچھ احتیاطیں برتنا لازم ہیں۔جنکا خاص طور پر خیال رکھیں۔ چکن خریدتے وقت قصاب کو کہہ کر مرغ کی جلد کوگوشت سے الگ کرالیں۔ اور ساتھ ہی ساتھ چکن کو ہڈیوں سے بھی الگ کرالیں۔ اور بالکل ہی صاف مرغ کا گوشت خریدیں ۔
Chicken Paratha Recipe in Urdu | چکن بھرے پراٹھے بنانے کی ترکیب |
Chicken Paratha Recipe in Urdu | چکن بھرے پراٹھے بنانے کی ترکیب | recipes in urdu and hindi
24/01/2020
بکرے کے پائے، ایک ایسا ناشتہ ہے جو مزیدار ہونے کے ساتھ ساتھ بہت صحتمند بھی ہے، اور یہ ایک بہت پرانی اور مشہور ڈش ہے جو بہت عرصے سے کھائی جاتی ہے۔ ہمارے آباؤ اجداد کا خیال تھا کہ یہ ڈش جسم کے لئے بہت صحتمند ہے۔اور وہ بہت ہی رغبت کے ساتھ اسکے سالن کو کھایا کرتے تھے۔اور اس کے لیئے توبا ضابطہ کوئی چھٹی کا دن مقرر کیا جاتا تھا کہ فلاں دن ہم پائے لائینگے اور بنا کر کھائینگے۔اور بہت اہتمام کے ساتھ بکرے کے پائے اور اسکی نہاری بنائی جاتی تھی۔اور سارے خاندان کے لوگ ایک ساتھ بیٹھ کر اسکو ہضم کر جاتے تھے ۔
Mutton Paya Recipe in Urdu | بکرے کے پائے |
mutton paya resipe in urdu, bakre ke paye banane ka tarika Urdu aur hindi main.mutton paya soup, mutton paya soup recipe, hyderabadi paya,بکرے کے پائے بنانے کی ترکیب
24/01/2020
دم کا گوشت بنانے کی ترکیب
Dum Ka Gosht Recipe in urdu | Mutton Fry recipes | دم کا گوشت بنانے کی ترکیب |
Dum Ka Gosht Recipe in urdu | Mutton Fry | دم کا گوشت بنانے کی ترکیب mutton fry recipe in urdu, dum ka gosht recipe in hindi, mutton fry recipe in hindi
24/01/2020
سموسے کئی قسم کے بنائے جاتے ہیں ،قسم قسم کی چیزیں ڈال کر ہر کوئی اپنے اپنے مزے کے حساب سے سموسے بنا کر اس سے لطف اندوز ہوتے ہیں ۔سموسے کا شمار سناکس میں کیا جاتا ہے اور یہ بازار میں بھی بآسانی دستیاب ہوتا ہے۔لیکن اسکو اگر گھر پر ہی بنا کر کھایا جائے یا بچوں کہ کھلایا جائے تو بہتر ہوگا۔اور برسات کے وقت تو اسکے کھانے کا مزہ دوگناہ ہوجاتا ہے ۔خیر یہاں پر میں آپ کو لذیذ سبزی کے سموسے بنانے کی ترکیب بتلارہا ہوں۔😋😋
Veg Samosa Recipe in Urdu | سبزی کے سموسے بنانے کی ترکیب
veg samosa recipes in urdu, snacks recipes in urdu.sabzi ke samose recipes, سبزی کے سموسے بنانے کی ترکیب
24/01/2020
حیدرآبادی بریانی ایک بہت ہی لذیذ اور بے حد مزیدار ڈش ہوتی ہے جو کہ ساری دنیا میں مشہور ہےبریانی بنانے کی ترکیب بہت ہی آسان ہوتی ہے۔ جسکو کہ آپ آسانی کے ساتھ گھر پر ہے بنا سکتے ہیں۔ اور اپنے گھر والوں کو کھلا سکتے ہیں۔
حلانکہ یہ ڈش آسانی کے ساتھ بازار میں دستیاب بھی ہوتی ہے مگر اسکو اپنے گھر پر ہی پکا کر کھایا جائے تو بہتر ہوتا ہے ۔ اس سے آپ ایک بہترین ڈش بنانا بھی سیکھ جائینگے۔ اور گھر پر بنی بریانی صاف ستھری اور صحت بخش بھی ہوگی اور ساتھ ہی ساتھ مزیدار بھی-
Biryani Recipes In Urdu | بریانی بنانے کی ترکیب
Biryani Recipes In Urdu, Biryani Urdu Recipes, hyderabadi biryani recipe, recipes in urdu and hindi، بریانی بنانے کی ترکیب