21/09/2025
دعوتِ اسلامی سے سوائے فائدے کے، سنّیّت کا کچھ نقصان نہیں۔
(فتاویٰ فقیہِ ملّت، جلد ۲)
یہاں “سنّیّت” کی قید بہت اہم ہے، یعنی یہ فائدہ صرف اہلِ سنّت کے لیے ہے، اور جو اہلِ سنّت نہیں (باطل فرقے)، ان کے لیے اس کا برعکس یعنی نقصان ہے