Imamat Tadrees

Imamat Tadrees عمر بھر لکھتے رہے پھر بھی ورق سادہ رہا
جانے کیا لفظ تھے جو ہم سے نہ تحریر ہوئے
صابر ظفر

*نوجوان علما! ہوشیار رہیں!*ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــیہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ بعض بڑے لوگ اپنے ذاتی مفادات کے...
27/04/2026

*نوجوان علما! ہوشیار رہیں!*
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ بعض بڑے لوگ اپنے ذاتی مفادات کے حصول کے لیے فارغینِ مدارس کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرتے ہیں۔ اپنی انا کی تسکین کے لیے ذاتی جھگڑوں میں نوجوان علما کو آگے کر دیتے ہیں، اور خود پسِ پردہ تماشائی بنے رہتے ہیں۔

*اے نوجوان اہلِ علم!*
اس استحصال کا حصہ بننے سے خود کو محفوظ رکھیں۔ آپ کوئی معمولی ہستی نہیں، بلکہ علمِ نبوی ﷺ کے امین ہیں۔ اپنی صلاحیتوں کو وقتی جذبات یا دوسروں کے مفادات کی نذر نہ کریں، بلکہ انھیں علم، تحقیق اور دعوت و اصلاح کے میدان میں صرف کریں۔
اپنی قدر پہچانیں، اپنے وقار کی حفاظت کریں، اور اپنی علمی حیثیت کو برقرار رکھیں۔
*یاد رکھیں!*
آپ کا اصل منصب قوم کی رہنمائی، خدمتِ دین، اور فروغِ سنّیت ہے، نہ کہ فروغِ شخصیت ، نہ کہ کسی صاحب کے ذاتی مفادات کی بھینٹ چڑھ جانا۔


دارالقضاء ادارۂ شرعیہ اورنگ آباد

نکاح پڑھانے کا ہدیہ!​​اگر دلہن کنواری ہے تو نکاح پڑھانے کا ہدیہ ایک دینار ہے۔​اور اگر دلہن بیوہ ہو تو اس کا نکاح پڑھانے ...
24/04/2026

نکاح پڑھانے کا ہدیہ!

​اگر دلہن کنواری ہے تو نکاح پڑھانے کا ہدیہ ایک دینار ہے۔
​اور اگر دلہن بیوہ ہو تو اس کا نکاح پڑھانے کا ہدیہ آدھا دینار ہے۔
​نوٹ کی قیمت کی تفصیل:
نوٹ: دینار سونے کا ہوتا ہے اور ایک دینار کا وزن 4 گرام 665 ملی گرام اور تین رتی ہے۔ تو آج کے سونے کے حساب سے ایک دینار کی قیمت تقریباً 54347 بنتی ہے۔
​خلاصہ ہدیہ:
لہٰذا کنواری کا نکاح پڑھانے کا ہدیہ 54347 ہے اور بیوہ کا 27173 ہے۔
​قاضی و آئمہ کا کرم:
اگر اس سے کم رقم میں امام صاحب نکاح پڑھاتا ہے، تو یہ ان کا مسلمانوں پر کرم ہے، پورا ہدیہ لے سکتے ہیں۔
​حوالہ:
(فتاویٰ تاج الشریعہ اور فتاویٰ ہندیہ عالمگیری)
​آخری پیغام:
علماء کرام اور آئمہ مساجد سے گزارش ہے کہ۔۔۔ جب نکاح شریعت کے مطابق پڑھا رہے ہیں تو ہدیہ بھی شریعت کے مطابق لیجئے! اماموں کو چاہئے کہ شریعت کے اعتبار سے جو نکاح پڑھانے کا ہدیہ بنتا ہے۔ وہ ہر حال میں وصول کریں تاکہ شادیوں میں ناچنے گانے والوں کو ان کی اوقات پتہ چل سکے

19/04/2026
یہ بات حقیقت پر مبنی ہے
19/04/2026

یہ بات حقیقت پر مبنی ہے

Jamiatul Madina Jamshedpur
19/04/2026

Jamiatul Madina Jamshedpur

19/04/2026

🌐 www.imamattadrees.in
🕌 Imam & Mudarris Job Placement
🎓 Online & Ofline Courses
🧠 Islamic Quiz 🎁 Prize
✍️ Blog Writing
📚 Book Publishing
🛍️ Islamic Products Shoping
📿 Deen Seekho • Deen Sikhao
__________________________________

🌐 *Our Website*
www.imamattadrees.in
✨ *Gmail I'd*
[email protected]
✨ *WhatsApp Channel*
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6Vwvy5vKA1ISFQRk1k
✨ *Instagram ID*
https://www.instagram.com/imamattadrees
✨ *Youtube Channel*
https://www.youtube.com/
✨ *page*
https://Facebook.com/imamattadrees

📣 آج ہی شرکت کریں اور دوسروں تک ضرور پہنچائیں!

❤ ❍ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

Address

Hazaribag
Giridih

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imamat Tadrees posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Imamat Tadrees:

Shortcuts

Share