JAMIA Sayyedah Fatima Lilbanat

JAMIA Sayyedah Fatima Lilbanat Is Madrasa Men Dini wa Asri Dono Talim Di Jati Hai Aur Sirf Girl Ke liye Hai

دو گدھاس تصویر کو کون بھول سکتا ہے؟قحط اس تصویر سے صاف پتہ چل رہا ہے کہ ایک گدھ ایک بھوکی اور قریب المرگ بچی کے مرنے کا ...
02/08/2023

دو گدھ

اس تصویر کو کون بھول سکتا ہے؟

قحط اس تصویر سے صاف پتہ چل رہا ہے کہ ایک گدھ ایک بھوکی اور قریب المرگ بچی کے مرنے کا انتظار کررہا ہے تاکہ اسے نوچ کر کھا سکے. یہ تصویر ایک ساؤتھ افریقی فوٹو جرنلسٹ Kevin Carter نے 1993 میں سوڈان میں کے دوران کھینچی تھی. یہ تصویر دنیا میں اتنی مشہور ‏Pulitzer Prize ہوگئی کہ انہیں اس تصویر کی وجہ سے سے نوازا گیا۔ لیکن کارٹر زیادہ دن زندہ نہیں رہ سکا اور اپنے اس اعزاز کا لطف زیادہ دنوں تک نہیں اٹھا سکا کیونکہ ڈپریشن کا شکار ہوکر اس نے خود کشی کرلی

ایسا کیوں ہوا؟

دراصل جب وہ اس ایوارڈ کے پانے کا جشن منا رہا تھا تو ساری دنیا کے میڈیا چینلز پر اس کا ذکر ہو رہا تھا اور اس کی شہرت بام عروج پر پہنچ گئی تھی۔ تبھی وہ واقعہ ہوا جس کی وجہ سے ڈپریشن کا شکار ہو کر کارٹر نے خودکشی کرلی

ہوا یوں کہ ایک انٹرویو کے دوران کسی نے کارٹر سے پوچھ لیا کہ آپ نے تصویر تو بہت زبردست لی لیکن یہ بتائیں کہ اس بچی کا کیا ہوا؟

کارٹر یہ سوال سن کر مبہوت رہ گیا پھر اس نے سنبھل کر جواب دیا کہ یہ دیکھنے کے لئے وہ رک نہیں سکا کیونکہ اسے فلائٹ پکڑنی تھی. یہ جواب سن کر سوال پوچھنے والے نے کہا کہ اس دن وہاں دو گدھ تھے، جن میں سے ایک کے ہاتھ میں كيمرا تھا

اس واقعہ نے کارٹر پر اتنا اثر ڈالا کہ وہ ڈپریشن میں چلا گیا

اور آخر کار خوکشی کرلی

کسی بھی کام میں سب سے پہلے انسانیت کو مقدم رکھنا چاہیے

کارٹر آج زندہ ہوتے اگر وہ بھوک کی شکار اس بچی کو یونائٹڈ نیشن کے فیڈنگ سنٹر تک پہنچا دیتے جہاں وہ بچی پہنچنے کی کوشش کر رہی تھی
..... کیا ہم بھی گدھ بن چکے ہیں یہ سوال خود سے کیجئے

آجکل ہم بھی ہاتھوں میں کیمرے اور موبائل لے کر ہروقت کسی ایسے ہی واقعے کی تلاش میں رہتے ہیں اور جوں ہی ایسا کچھ نظر آتا ہے تو فوراً اپنے کیمرے میں محفوظ کر کے ریٹنگ اور لائک کمنٹس کے چکر میں سوشل میڈیا ہے وائرل کر دیتے ہیں ہمیں

آج کل لوگ جب حادثے کو دیکھتے ہیں تو فوراً ان کا ہاتھ اپنے موبائل پر جاتا ہے۔ وہ فون سے کسی ایمبولنس وغیرہ کی مدد نہیں طلب کرتے بلکہ زخموں سے کراہتے فرد کی تصویر یا ویڈیو بنانے لگتے ہیں تاکہ اسے فیس بک یا واٹس ایپ کے ... ذریعہ ساری دنیا میں پھیلا سکیں اور داد حاصل کر سکیں

20/01/2022

*ISLAMIC QUESTION & ANSWER*

🍁☘️🍁☘️🍁☘️🍁☘️

*❇️POST NO:- 04*

=============================

*GAUS E AZAM KO SAHABA E KIRAM SE AFZAL KAHNA*

❓:- Gaus e Azam ko Sahaba E Kiram Se Afzal Kahna Kaisa Hai?

🅰️:- Gumrahi Hai.

*(📚 Fatawah Razwiya)*

=============================

*NAMAZ E JANAZA KI DUA YAD NAHI TO BHI*

❓:-Agar Kisi Shakhs ko Janaza Ki Dua Na Aati Ho To Kya Uska Namaz e Janaza Padh Sakta Hai?

🅰️:- Ji Haan Padh Sakta Hai Kiyu Ke Namaz E Janaza Ke Do Farz Hain,

(1)Chaar Baar AllahuAkbar Kehna,
(2)Qayam (Sana, Durood, Dua, Sunnat E Muakkidah Hai)

*(📚Farz Uloom Course)*

=============================

*MASJID MEN NAMAZ E JANAZA*

❓:- Kiya Masjid Men Namaz E Janaza Jaez Hai?

🅰️:- Masjid Men Namaz E Janaza Mutlaqan Mana Hai.

*(📚Farz Uloom Course)*

=============================

*MASJID KI RAQAM DUSRI MASJID MEN*

❓:- Kiya Ek Masjid Ki Raqam Dusri Masjid Men Iste'mal Kar Sakte Hain?

🅰️:- Kisi Masjid Ki Raqam Ya Saman Dusri Masjid Men Sarf Karna Jaez Nahin.

*(📚Tafhimul Masail)*

18/01/2022

Call karne ke bad pata chalega

وہ دسوں جنکو جنت کا مژدہ ملااس مبارک جماعت پہ لاکھوں سلام
14/01/2021

وہ دسوں جنکو جنت کا مژدہ ملا
اس مبارک جماعت پہ لاکھوں سلام

قیامت کے خوف و دہشت، دوزخ کے عذاب، اللہ سبحانہ وتعالی کی پکڑ، عالَمِ غیب کے اسرار کا علم جتنا نبی کریم ﷺ کو ہے، مخلوق می...
01/01/2021

قیامت کے خوف و دہشت، دوزخ کے عذاب، اللہ سبحانہ وتعالی کی پکڑ، عالَمِ غیب کے اسرار کا علم جتنا نبی کریم ﷺ کو ہے، مخلوق میں کسی کو ان کا لاکھواں حصہ بھی حاصل نہیں۔ حضور صاحب لولاک ﷺ کے فرمان عبرت نشان کا مطلب ہے کہ اگر تم کو وہ چیزیں معلوم ہو جائیں، یا تو تم ہنسنا بھول ہی جاؤ یا ہنسو بہت کم اور ڈرو بہت زیادہ اور تم پر خوف کا غلبہ ہو جائے۔

کبھی منہ سے کوئی بری بات نکل جاتی ہے تو ساری عمر کی نیکیاں برباد ہو جاتی ہیں، اور بندہ دوزخی ہو جاتا ہے۔ اور کبھی منہ سے...
31/12/2020

کبھی منہ سے کوئی بری بات نکل جاتی ہے تو ساری عمر کی نیکیاں برباد ہو جاتی ہیں، اور بندہ دوزخی ہو جاتا ہے۔ اور کبھی منہ سے کوئی اچھی بات نکل جاتی ہے جو رب کو پسند ہو اس سے بندے کے عمر بھر کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں، اور وہ جنتی ہو جاتا ہے۔ چونکہ جنت ودوزخ اپنے عمل سے ملتی ہیں اور ان کے راستے عمل کے قدموں سے طے ہوتے ہیں اس لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے اس قرب کو جوتے کے تسمے سے تشبیہ دی یعنی ایک قدم میں جنت ہے اور ایک قدم میں دوزخ۔

جو کوئی دین سے متعلق مسائل پوچھنے کے لیے علمائے حق کے پاس جائے، یا علمِ دین کی جستجو میں کسی دوسرے شہر یا ملک کا سفر کرے...
28/12/2020

جو کوئی دین سے متعلق مسائل پوچھنے کے لیے علمائے حق کے پاس جائے، یا علمِ دین کی جستجو میں کسی دوسرے شہر یا ملک کا سفر کرے وہ بھی اللہ کی راہ کا مجاہد ہے۔ غازی کی طرح گھر لوٹنے تک اس کا سارا وقت، ہر لمحہ اور ہر حرکت عبادت ہی ہے۔

جب جمعرات کا دن آتا ہے اللہ عزوجل فرشتوں کو بھیجتا ہے جن کے پاس چاندی کے کاغذ اور سونے کے قلم ہوتے ہیں وہ لکھتے ہیں کون ...
24/12/2020

جب جمعرات کا دن آتا ہے اللہ عزوجل فرشتوں کو بھیجتا ہے جن کے پاس چاندی کے کاغذ اور سونے کے قلم ہوتے ہیں وہ لکھتے ہیں کون یوم جمعرات اور شب جمعہ مجھ پر کثرت سے درود پاک پڑھتا ہے -

کنزالعمال ج ۱ ص ۲۵۰ رقم ۲۱۷۴

پھر کے گلی گلی تباہ ٹھو کریں سب کی کھائے کیوں دِل کو جو عقل دے خدا تیری گلی سے جائے کیوںرُخصتِ قافلہ کا شور غش سے ہمیں ا...
24/12/2020

پھر کے گلی گلی تباہ ٹھو کریں سب کی کھائے کیوں
دِل کو جو عقل دے خدا تیری گلی سے جائے کیوں
رُخصتِ قافلہ کا شور غش سے ہمیں اُٹھائے کیوں
سوتے ہیں اُن کے سایہ میں کوئی ہمیں جگائے کیوں
بار نہ تھے حبیب کو پالتے ہی غریب کو
روئیں جو اَبْ نصیب کو چین کہو گنوائے کیوں
یادِ حُضور کی قسم غفلتِ عیش ہے سِتم
خُوب ہیں قیدِ غم میں ہم کوئی ہمیں چُھڑائے کیوں
دیکھ کے حضرتِ غنی پھیل پڑے فقیر بھی
چھائی ہے اب تو چھاؤنی حشر ہی آنہ جائے کیوں
جان ہے عشقِ مصطفٰے روز فَزوں کرے خدا
جس کو ہو درد کا مزہ نازِ دوا اُٹھائے کیوں
ہم تو ہیں آپ دِل فِگار غم میں ہنسی ہے ناگوار
چھیڑ کے گُل کو نوبہار خون ہمیں رُلائے کیوں
یا تو یوں ہی تڑپ کے جائیں یا وہی دام سے چھڑائیں
مِنّت غیر کیوں اُٹھائیں کوئی ترس جتائے کیوں
اُن کے جلال کا اثر دل سے لگائے ہے قمر
جو کہ ہو لوٹ زخم پر داغِ جگر مٹائے کیوں
خوش رہے گُل سے عندلیب خارِ حرم مجھے نصیب
میری بَلا بھی ذِکر پر پھول کے خار کھائے کیوں
گردِ ملال اگر دُھلے دِل کی کلی اگر کِھلے
بَرق سے آنکھ کیوں جلے رونے پہ مسکرائے کیوں
جانِ سفر نصیب کو کس نے کہا مزے سے سو
کھٹکا اگر سحر کا ہو شام سے موت آئے کیوں
اب تو نہ روک اے غنی عادتِ سگ بگڑ گئی
میرے کریم پہلے ہی لقمہ تر کھلائے کیوں
راہِ نبی میں کیا کمی فرشِ بیاض دِیدہ کی
چادرِ ظل ہے مَلْگجی زیرِ قدم بچھائے کیوں
سنگِ درِ حضور سے ہم کو خدا نہ صبر دے
جانا ہے سر کو جا چکے دل کو قرار آئے کیوں
ہے تو رضاؔ نِرا سِتَم جُرم پہ گر لجائیں ہم
کوئی بجائے سوزِ غم سازِ طَرَب بجائے کیوں

اگر کسی کی تبلیغ سے ایک لاکھ نمازی بنیں تو اُس مبلغ کو ہر وقت ایک لاکھ نمازوں کا ثواب عطا ہوگا اور ان نمازیوں کو اپنی اپ...
22/12/2020

اگر کسی کی تبلیغ سے ایک لاکھ نمازی بنیں تو اُس مبلغ کو ہر وقت ایک لاکھ نمازوں کا ثواب عطا ہوگا اور ان نمازیوں کو اپنی اپنی نمازوں کا ثواب۔ اس سے معلوم ہوا کہ نیکی اور بھلائی کے کاموں کی دعوت چاہے انفرادی حیثیت سے ہو یا اجتماعی طور پر، دینے والوں اور سن کر عمل کرنے والوں سب کو دین و دنیا کی بے شمار برکتیں اور بھلائیاں نصیب ہوتی ہیں۔ ایسے ہی وہ مصنفین (کتابیں لکھنے والے) جن کی کتابوں سے لوگ ہدایت پا رہے ہیں قیامت تک لاکھوں کا ثواب انہیں پہنچتا رہے گا۔

Address

Amraul Dadpur
Hazaribagh
825406

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Saturday 9am - 5pm
Sunday 9am - 5pm

Telephone

+918084059670

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JAMIA Sayyedah Fatima Lilbanat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to JAMIA Sayyedah Fatima Lilbanat:

Shortcuts

Share

Category