25/09/2026
١٣ ربیع الغوث شریف
یوم ولادت باسعادت
شہزادہ حضور مظہر اعلیٰ حضرت مشکوۃ العارفین ناصر الا سلام والمسلمین جنید زماں حضرت علامہ الحاج الشاہ مفتی محمد ناصر رضا خاں صاحب قبلہ حشمتی اطال اللہ تعالٰی عمرۂ بالصحۃ
مولا کریم حضور حضور جنید زماں کو سلامت رکھے حضرت کی عمر میں نعمتیں برکتیں عطاء فرمائے حضرت کا سایہ کرم ہم غربائے اہلسنت پر تادیر قائم و دائم فرمائے آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلین ﷺ