Mufti mubashshir Aalam Qasmi

Mufti mubashshir Aalam Qasmi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mufti mubashshir Aalam Qasmi, Tutor/Teacher, Hapur.

24/03/2025
نحمدہ و نصلی ونسلم علیٰ رسولہ الکریم ,) امابعد) قارئینِ کرام ، یہ دور فتنوں کا دور ہے پورے عالم میں خیر وشر کی کشمکش چل ...
14/03/2025

نحمدہ و نصلی ونسلم علیٰ رسولہ الکریم ,) امابعد) قارئینِ کرام ، یہ دور فتنوں کا دور ہے پورے عالم میں خیر وشر کی کشمکش چل رہی ہے، کہیں لوگ اسلام کی خوبیوں کو جان کر اسلام کی طرف مائل ہورہے ہیں تو کہیں مغربی تہذیب وتمدن کےفروغ سے نوجوان دین اسلام سےبیزاری کا اظہار کرتے نظر آتے ہیں ، جیسے جیسے ذرائع ابلاغ بڑھتے جارہے ہیں ،اتنے ہی فتنے بڑھتے جار ہے ہیں،ان فتنوں میں ایک فتنۂ ارتداد بھی ہے ،اس فتنے کی زہریلے اثرات مسلم معاشرہ میں تیزی سے پھیل ر ہے ہیں ،رات دن مسلم خواتین کو مرتد بنانےکی کوششیں کی جارہی ہیں،نوجوان بچیاں اسلامی تہذیب اور اسلامی تعلیمات کو چھوڑ کر کفر والحاد کے راستہ پر چل پڑی ہیں ،غیر مسلم آسانی سے ان بچیوں کواپنی طرف کھینچنے میں کامیاب ہورہے ہیں ۔ تو اسی مسئلہ کو سامنے رکھتے ہوۓ (جامعہ فاطمۃ الزھراء للبنات بجھیڑہ کلاں ضلع ہاپوڑ یوپی) مسلم معاشرے کی لڑکیوں کیلیے ایک چارسالہ آنلائن عالمہ کورس کا آغاز کرنے جارہا ہے جسمیں ہم لڑکیوں گھر بیٹھے انٹرنیٹ کے ذریعہ تعلیم دینے کی کوشش کرینگے (انشاءاللہ) خواہش مند حضرات رابطہ کریں مفتی مبشرعالمگیرالقاسمی 8630997125 مولانا محمد ناظم حسینی۔ 9690220790 جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء! ✨🌟💫

خوشخبری 🌹🌹🌹 خوشخبری
25/02/2025

خوشخبری 🌹🌹🌹 خوشخبری

سبھی حضرات متوجہ ہوں
25/02/2025

سبھی حضرات متوجہ ہوں

ہم پرورشِ لوح وقلم کرتے رہیں گے جو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہیں گے 🌹🌹🌹 مبشرعالمگیرالقاسمی 🌹 🥀
21/02/2025

ہم پرورشِ لوح وقلم کرتے رہیں گے
جو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہیں گے
🌹🌹🌹 مبشرعالمگیرالقاسمی 🌹 🥀

21/02/2025

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ

Tutor/Teacher

Address

Hapur
245101

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti mubashshir Aalam Qasmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category