Motivational and Inspirational Quotes

Motivational and Inspirational Quotes "Dive into a world of motivation and inspiration on my Facebook channel. Discover empowering quotes,

24/08/2026

ہر رات کی اک سحر ہوتی ھے

24/08/2026

ہر درد کی ایک میعاد ہوتی ھے

24/08/2026

ہر بے چین روح کے لئے رب کی رحمت میں سکون ہوتا ھے

24/08/2026

اپنے رب سے رشتہ نہ توڑنا کبھی کبھی معجزے صرف ایک دعا کے فاصلے پر ہوتے ہیں

24/08/2026

ہمارے رویے وہ نادیدہ لہریں ہیں جو یا تو کسی کے اجڑے ہوئے چمن کو دوبارہ شاداب کر دیتی ہیں، یا پھر تلخی کے سموم سے کسی کی روح کو جھلسا دیتی ہیں

24/08/2026

معاشرہ افراد کے ہجوم کا نام نہیں، بلکہ یہ دلوں کے باہمی ربط اور جذبوں کی خوشبو سے مہکتا ہوا ایک گلستان ھے

23/08/2026

جو آپ کے اختیار میں ھے
اس پر پوری محنت کریں
اور جو آپ کے اختیار میں نہیں
اس پر اپنے رب پر بھروسہ کریں

23/08/2026

جب دل پر لوگوں کے لفظوں کا وار ہو
تو مصلّے پر سجدہ کر کے اپنے رب سے مرہم مانگ لیا کریں

23/08/2026

عزت کا تاج لوگوں کے لفظوں سے نہیں
بلکہ
عرش والے کے فیصلے سے سجتا ھے

22/08/2026

اللّه کسی شخص پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا

Address

Qaziabad
Handwara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Motivational and Inspirational Quotes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category