08/03/2026
اسکول دوبارہ کھلنے کا نوٹس
تمام طلباء اور والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حالات معمول پر آنے کے بعد اسکول کل بروز پیر دوبارہ کھل رہا ہے۔ معمول کے مطابق باقاعدہ کلاسز شروع ہوں گی۔
تمام طلباء کو ہدایت دی جاتی ہے کہ وہ صبح 10:00 بجے وقت پر اسکول حاضر ہوں اور مناسب نظم و ضبط کا مظاہرہ کریں۔
شکریہ۔