22/05/2026
"بہت ہی مبارک اور سعادت کا دن ہے! آج مدرسہ دارالعلوم خانقاہ خواجہ بندہ نواز کے ایک طالبِ علم نے ناظرۂ قرآن شروع کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ پروردگار ان کے سینے کو قرآن کے نور سے منور فرمائے اور انہیں دین و دنیا میں کامیابی عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین! اللہ تعالیٰ اس طالبِ علم کے علم و عمل میں برکت عطا فرما
08/05/2026
دارالعلوم خانقاہ خواجہ بندہ نواز میں معراج العاشقین اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے آفس بیئررز کا انتخاب کامیابی کے ساتھ مکمل —
اللہ تعالیٰ نئی قیادت کو اخلاص، حکمت اور خدمتِ دین کی بہترین توفیق عطا فرمائے
07/05/2026
بچوں میں کتابوں کی تقسیم — علم کی روشنی ہر دل تک پہنچانے کی ایک خوبصورت کوش
08/04/2026
Admission open if you interested contact us
24/11/2025
الحمد للہ ہمارے تعلیمی ادارے کے تین طلباء نے قائدہ مکمل کرکے قرآن پاک کو پڑھنے میں کامیابی حاصل کی