07/09/2026
میٹرک سالانہ امتحان 2026 – شاندار کامیابی!
الحمدللہ! ہمارے ہونہار طلباء نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2026 میں شاندار کامیابی حاصل کر کے ایک بار پھر روایتی شاندار رزلٹ کا اعزاز برقرار رکھا ہے۔ تمام طلباء اور والدین کو دلی مبارکباد!
یہ شاندار نتیجہ ہمارے تجربہ کار اساتذہ کی محنت، منظم ٹیسٹ سسٹم اور ہمارے بچوں کی لگن کا ثبوت ہے۔
ڈائریکٹر اینڈ پرنسپل: پروفیسر حمزہ زاہد
رابطہ نمبر: 03412701976
پتہ: 30 فٹ بازار عمارت مارول سٹار سکول شاہین
آباد گوجرانولہ
باد