Superior College Jalalpur Jattan

Superior College Jalalpur Jattan be Superior

27/09/2026

جلالپور جٹاں کا واحد کالج، جہاں یونیورسٹی لیول پر بھی طالبات کے لیے الگ اور محفوظ ماحول میں معیاری تعلیم کا اہتمام کیا گیا ہے۔

خواتین کیمپس میں خواتین اساتذہ کی زیرِ نگرانی گریجویشن پروگرامز میں داخلے جاری ہیں۔

اپنی بیٹیوں کے روشن مستقبل کے لیے انہیں آج ہی ایک محفوظ، باوقار اور معیاری تعلیمی ماحول میں اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کریں۔

🎓 گریجویشن میں داخلے جاری ہیں
👩‍🏫 خواتین اساتذہ
🌟 روشن مستقبل کی جانب پہلا قدم

آج ہی اپنے بیٹی کے بہتر مستقبل کا فیصلہ کریں۔

Superior College Jalalpur Jattan
تعلیم، تربیت اور روشن مستقبل کا سفر

25/09/2026

Only campus of the town
100% female faculty in female campus
ADP CS / IT
ADP Business Management
ADP English
ADP psychology

الحمدللہ! 🌟ہر سال کی طرح اس سال بھی🏆 جلال پور جٹاں کے تمام سرکاری و نجی کالجز میں سب سے بہترین رزلٹ🎓 سپیریئر کالج جلال پ...
23/09/2026

الحمدللہ! 🌟
ہر سال کی طرح اس سال بھی
🏆 جلال پور جٹاں کے تمام سرکاری و نجی کالجز میں سب سے بہترین رزلٹ
🎓 سپیریئر کالج جلال پور جٹاں
نے شاندار تعلیمی نتائج کے ذریعے ایک بار پھر اپنی روایتِ کامیابی برقرار رکھی۔
📚 معیاری تعلیم — شاندار نتائج — روشن مستقبل
✨ سپیریئر کالج جلال پور جٹاں
کامیابی کی پہچان!

22/09/2026
اعتماد کا سفر، اعلیٰ تعلیم کی جانب ایک اور قدمانٹرمیڈیٹ میں طالبات کے بہترین اور قابلِ اعتماد تعلیمی مستقبل کے لیے Super...
17/09/2026

اعتماد کا سفر، اعلیٰ تعلیم کی جانب ایک اور قدم

انٹرمیڈیٹ میں طالبات کے بہترین اور قابلِ اعتماد تعلیمی مستقبل کے لیے Superior College جلال پور جٹاں کی شاندار خدمات اور بہترین تعلیمی ریکارڈ کے بعد، اب سپیریئر کالج جلال پور جٹاں اپنی بیٹیوں کے لیے گریجویشن پروگرامز میں داخلے کا آغاز کر رہا ہے۔

اب آپ کی بیٹیاں پُرسکون، محفوظ اور معیاری تعلیمی ماحول میں اپنی اعلیٰ تعلیم مکمل کر سکتی ہیں۔

اپنی بیٹی کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی سپیریئر کالج جلال پور جٹاں سے رابطہ کریں۔

سپیریئر کالج جلال پور جٹاں — بیٹیوں کی تعلیم، روشن مستقبل کی ضمانت

11/09/2026

سپیریئر کالج جلال پور جٹاں میں ٹریفک آگاہی سیمینار کا انعقاد

سپیریئر کالج جلال پور جٹاں میں گجرات ٹریفک پولیس کے تعاون سے نئے آنے والے طلبہ کے لیے خصوصی ٹریفک آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

سیمینار کے دوران ٹریفک قوانین، محفوظ ڈرائیونگ اور ذمہ دارانہ شہری رویوں کے حوالے سے طلبہ کو تفصیلی آگاہی فراہم کی گئی۔ اس موقع پر طلبہ کو ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے طریقۂ کار اور حکومت کی جانب سے متعارف کروائی گئی ای بائیک اسکیم کے بارے میں بھی معلومات فراہم کی گئیں۔

سیمینار کا مقصد طلبہ میں ٹریفک قوانین کی پاسداری، محفوظ سفر اور ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا تھا۔

𝐇𝐞 𝐥𝐞𝐟𝐭 𝐒𝐮𝐩𝐞𝐫𝐢𝐨𝐫 𝐚𝐬 𝐚 𝐬𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭, 𝐚𝐧𝐝 𝐫𝐞𝐭𝐮𝐫𝐧𝐞𝐝 𝐭𝐨 𝐡𝐢𝐬𝐭𝐨𝐫𝐲 𝐚𝐬 𝐚 𝐡𝐞𝐫𝐨.Captain Zia Ullah Shaheed, a proud alumnus of Superior ...
07/09/2026

𝐇𝐞 𝐥𝐞𝐟𝐭 𝐒𝐮𝐩𝐞𝐫𝐢𝐨𝐫 𝐚𝐬 𝐚 𝐬𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭, 𝐚𝐧𝐝 𝐫𝐞𝐭𝐮𝐫𝐧𝐞𝐝 𝐭𝐨 𝐡𝐢𝐬𝐭𝐨𝐫𝐲 𝐚𝐬 𝐚 𝐡𝐞𝐫𝐨.

Captain Zia Ullah Shaheed, a proud alumnus of Superior College Sialkot, FSc. Pre-Medical, Session 2013–2015, dedicated his life to serving Pakistan and made the ultimate sacrifice in the line of duty in Balochistan.

His courage, commitment, and dedication to the nation will always be remembered with respect and gratitude. His legacy continues to inspire the Superior community and generations to come.

Superior Group Of Colleges proudly remembers and pays tribute to its brave alumnus.

May Allah Almighty elevate his ranks, grant him the highest place in Jannat-ul-Firdous, and bless his family with Sabr-e-Jameel. Ameen.

Our Martyrs Are Our Pride.

Address

Near Irfan Marriage Hall, Gujrat Road
Gujarat
JALALPURJATTAN,PAKISTAN50780

Opening Hours

Monday 8:30am - 5pm
Tuesday 8:30am - 5pm
Wednesday 8:30am - 5pm
Thursday 8:30am - 5pm
Friday 8:30am - 5pm
Saturday 8:30am - 5pm

Telephone

+92533712586

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Superior College Jalalpur Jattan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Superior College Jalalpur Jattan:

Shortcuts

Share