Mustakil tq

Mustakil tq

Share

mustakil tq

30/03/2022

مولانا ارشد مدنی صاحب

23/03/2022

ارشد مدنی، ❤❤❤❤❤❤❤☪☪☪☪☪☪☪

22/03/2022

اللہ تعالیٰ ہم سب کو مدینہ منورہ کی زیارت کراۓ

09/03/2022

میری پری ہم شرمندہ ہیں 😭 😭 😭 😭

آج لکھنے کو نہ تو ہاتھ تیار ہیں نہ دل کی دھڑکن ساتھ دے رہی ہے,,😭😭
شاید ایک ماں کا، پورے میانوالی کا سارے پاکستان کا کُرب میں لفظوں میں ڈھال سکوں۔😭😭
سات دن قبل ایک رحمت نے ایک ظالم باپ فرعون کے گھر آنکھ کھولی,,😭😭
آپریشن تھیٹر سے نرس معصوم بچی لے کر باپ کو مبارک دیتے ھوئے اسکے ہاتھ میں تھما دیتی ہے۔😭😭
باپ نہیں درندے نے بنا دیکھے بیڈ پہ پھینک دی,مجھے بیٹی نہیں بیٹا چاہیۓ,,😭😭
زخموں سے رِستےخون سے کرلاتی ھوئی ماں نے کہا، بیٹی تو روز محشر آپکو جنت میں ساتھ لے کر جائے گی۔ 😭😭
ظالم باپ: مجھے نہیں چاہیۓ۔😭😭
ماں: اس میں میرا کیا قصور ہے؟؟؟ میں نےتو 9 نو ماں اسے پیٹ میں رکھا۔😭😭
مجھے بخار ھوا,دوائی نہیں لی کہ بچے پہ اثر نا ھو۔😭😭
جو کھانے مجھے اچھے لگتے تھے چھوڑ دیے تھے کہ بچے کے کے کی صحت کے لیے ٹھیک نہیں۔😭😭
اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے احتیاط کی کہ بچے پہ اثر نہ ھو۔
درد سے کرلاتی رہتی تھی پر دوائی نہیں کھاتی تھی کہ بچے پہ اثر نہ ھو جائے,, 😭😭
بھلا مجھے بتلاؤ تو سہی میرا قصور کیا ہے؟؟؟؟؟؟😭😭
باپ چند منٹوں کی پیدا ھوئی بچی کو بیڈ پہ پھینک کے روم سے چلا جاتا ہے,, 😭😭
فرشتے روئے نہیں کُرلاۓ ھونگے جب ظالم باپ نے موقع پاتے ھوئے پانچ گولیاں ایک معصوم پری کو مار دیں۔😭😭
پہلی گولی پہ بیٹی نے کہا ھو گا؟؟
بابا نا مارو😭:::جب آپ دفتر سے تھکے آؤ گے میں آپکے شوز اتارا کروں گی۔😭😭
۔میں آپ کے کپڑے استری کیا کروں گی 😭😭
میں آپ کے انتظار میں پانی کا گلاس لیے روزانہ دروازے پہ آپکا ویٹ کیا کروں گی,,بابا مجھے مت مارو 😭😭
دوسری گولی پہ اٹکتی سانسوں کے ساتھ کہا ھو گا
بابا نا مارو مجھے۔۔😭😭
میری ماں مجھ سے پہلے مر جائے گی۔😭😭
بابا نا مارو مجھے 😭
میرے لیے سلائے گئے چھوٹے چھوٹے کپڑے جب میری ماں دیکھے گی تو اسے پاگل کر دیںنگے 😭😭😭
بابا نا مارو مجھے😭😭
میری ماں میرے پیدا ھونے سے پہلے میرے لیے کھلونے لائی تھی,,😭😭
میرے جانے کے بعد ان کھلونے کی چھن چھن تجھے بہت رلائے گی بابا۔😭😭
آخری گولی پہ معصوم کلی نے کہا ھو گا, کوئی بات نہیں بابا 😭😭
میں آپکو پسند نہیں آئی، میں تو رحمت تھی شاید بوجھ لگی آپکو😭😭
میں آپکی خوشی میں خوش ھوں بابا۔😭😭
اس دنیا میں نا سہی اگلی دنیا میں ساتھ رکھنا بابا۔😭😭
میں تب تک جنت میں نہیں جاؤں گی جب تک آپ نہیں آؤ گے بابا 😭😭
بابا بیٹیاں تو رحمت ہوتی ہیں بیٹیاں باپ کے لیے باعث بخشش ہوتی ہیں مجھے مت مارو بابا 😭😭
مجھے مت مارو بابا مجھے مت مارو 😭😭

08/03/2022

हैंदू?????

05/03/2022

نبیﷺ کا زبان پر جو زکرے بے مثال آیا ❤❤❤❤

03/03/2022

मोहित शर्मा की पहली जनसैलाब रैली

01/03/2022

asaduddin owaisi mission Up❤❤❤❤

08/02/2022

Hijab Me Tan Chhupa Ke Rakhna ! Bhedyon Ki Nazron Se ! Nazam Sun Kar Dil Tadap Jaye ! by mustakil tq

Want your school to be the top-listed School/college in Gorakhpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Gorakhpur