26/08/2025
🌟 تعلیم کے بارے میں خوبصورت باتیں
1. ✨ "शिक्षा सबसे कीमती खजाना है, जिसे कोई चुरा नहीं सकता।"
(تعلیم سب سے قیمتی خزانہ ہے جسے کوئی چرا نہیں سکتا۔)
2. 🌱 "अच्छी शिक्षा बच्चों को केवल किताबों का ज्ञान ही नहीं देती, बल्कि जीवन जीने की सही राह भी दिखाती है।"
(اچھی تعلیم بچوں کو صرف کتابی علم ہی نہیں دیتی بلکہ زندگی گزارنے کا صحیح راستہ دکھاتی ہے۔)
3. 📖 حدیث شریف:
"علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے۔" (ابن ماجہ)
4. 🌸 "शिक्षा अज्ञानता का अंधेरा मिटाकर जीवन को उजाले से भर देती है।"
(تعلیم جہالت کا اندھیرا مٹا کر زندگی کو روشنی سے بھر دیتی ہے۔)
5. 🕊️ "अगर आप अपने बच्चों को अच्छा संस्कार और अच्छी शिक्षा देंगे, तो यह उनकी ज़िंदगी का सबसे बड़ा तोहफ़ा होगा।"
(اگر آپ اپنے بچوں کو اچھی تعلیم اور اچھے اخلاق دیں گے تو یہ ان کی زندگی کا سب سے بڑا تحفہ ہوگا۔)
6. ✍️ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا قول:
"علم دولت سے بہتر ہے، علم تمہاری حفاظت کرتا ہے اور دولت سے تمہیں حفاظت کرنی پڑتی ہے۔"
7. 🌟 "शिक्षा से बढ़कर कोई विरासत नहीं है, और किताब से बढ़कर कोई साथी नहीं है।"
(تعلیم سے بڑھ کر کوئی وراثت نہیں اور کتاب سے بڑھ کر کوئی ساتھی نہیں۔)
8. 📚 "विद्यालय वह जगह है जहाँ बच्चों के सपने आकार लेते हैं और उनका भविष्य संवरता है।"
(اسکول وہ جگہ ہے جہاں بچوں کے خواب شکل لیتے ہیں اور ان کا مستقبل بنتا ہے۔)
---
🔖