05/10/2025
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
الحمدللہ آج مکتب صوفیہ نوربخشیہ ٹھسگام دراس میں قرآن مجید و دعوات صوفیہ و نوربخشی قائدہ کا ایک مقابلہ برگزار ہوا جس میں مکتب صوفیہ نوربخشیہ ٹھسگام دراس کے بچے و اہل ٹھسگام کے بزرگوں نے شرکت کی
مقابلہ میں کلاس اول کلاس دوم کلاس سوم
نے اچھے نمبر سے فسٹ سکینڈ ٹھارٹ نے انعام حاصل کیا