Aap Ki Bat

Directions

Aap Ki Bat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aap Ki Bat, Education, Sanchpur sankhi, mokalchak, Godda.

assalam walekum rahmtullah welcome to my channel mere channel mein inshallah aapko naat taqreer nazm ghazal aur ISI tarike se bahut sari chizen aapko sunnne ko milenge aap apni meherbani banae rakhen inshallah apke samne bahut sari chizen pesh ki jaayengi

18/08/2026
10/03/2024

🔥دس چیزوں کو اپنی زندگی سےنکال دیں
تو سکون مل جانے کے قوی امکانات ہے🔥
1۔ نفرت چھوڑ دیں۔۔
کیونکہ نفرت مزید نفرت اور بے سکونی پیدا کرتی ہے۔
2۔ ماضی کو فراموش کر دیں۔۔۔
کیونکہ یہ کبھی واپس نہیں آ سکتا۔ 3۔ باکمال ہونے کا خبط نکال باہر کریں۔۔۔
کیونکہ مکمل صرف اللہ تعالیٰ‏کی ذات ہے۔ انسان خطاؤں کا پتلا ہے۔
4۔ سب کو خوش کرنے کا خیال ہی اچھا نہیں ہے۔۔۔
کیونکہ جس سے سارے خوش ہیں، وہ منافق ہے۔

5۔ منفی باتوں کو بائے بائے۔۔۔
کیونکہ منفی باتیں بلند کرداری اور کامیابی کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔

6۔ فضول بحث سے جان چھڑوائیں۔۔۔
کیونکہ اس سے صرف وقت‏ضائع ہوتا اور بدگمانی بڑھتی ہے۔

7۔ نیچا دکھانے والے لوگوں کو ست سلام۔۔۔
کیونکہ وہ آپ کو آگے بڑھتا ہوا نہیں دیکھ سکتے۔

8۔ غصہ تو چھوڑ ہی دیں۔۔۔
کیونکہ غصہ کرنے سے اپنا بھی بہت سا نقصان ہو جاتا ہے۔

9۔ دوسروں سے موازنہ اچھی بات نہیں۔۔۔
کیونکہ ہر کسی کی قسمت،‏عادت اور فطرت ایک جیسی نہیں ہو سکتی۔

10۔ افسوس کس لیے۔۔۔
کیونکہ جو کرتا ہے، رب کرتا ہے اور رب کسی کے ساتھ غلط نہیں کرتا۔
آپ سب کی خیر جزاک اللّٰہ

Address

Sanchpur Sankhi, Mokalchak
Godda
814155

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aap Ki Bat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category