Darul Falah Lilbanaat Pihra

Darul Falah Lilbanaat Pihra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Darul Falah Lilbanaat Pihra, Education, Pihra, Giridih.

07/05/2026

Darul Falah Lilbnat Pihra
گناہوں پہ ہوں شرمندہ الہی درگزر کر دے
بڑا مجرم ہوں میں تیرا الہی در گزر کردے

07/05/2026

صبح صبح قرانِ کریم کی تلاوت سے اپنے دل کو منور فرماییے
رخسانہ پروین بنت محمد راجو گریڈیہہ

14/04/2026
Darul Falah Lilbnat Pihra mein admission Jari hai
14/04/2026

Darul Falah Lilbnat Pihra mein admission Jari hai

دارالفلاح للبنات، پہرا(ضلع گریڈیہہ صوبہ جھارکھنڈ ) رمضان المبارک کے اس بابرکت اور حسین موقع پر، خصوصاً آخری عشرہ میں آپ ...
15/03/2026

دارالفلاح للبنات، پہرا

(ضلع گریڈیہہ صوبہ جھارکھنڈ )

رمضان المبارک کے اس بابرکت اور حسین موقع پر، خصوصاً آخری عشرہ میں آپ تمام مخیر حضرات سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنے زکوٰۃ، فطرہ اور صدقات کے ذریعے ادارہ دارالفلاح للبنات پہرا کا تعاون فرمائیں۔

آپ اپنی استطاعت کے مطابق
1000 / 500 / 200 / 100 روپے
یا اس سے زیادہ رقم بھی دے کر اس نیک کام میں حصہ لے سکتے ہیں۔

آپ کی معمولی سی مدد بھی غریب اور مستحق بچیوں کی دینی تعلیم و تربیت کے لیے بڑا سہارا بن سکتی ہے اور ان شاء اللہ آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بنے گی۔

📲 تعاون کے لیے:
فون پے / گوگل پے
9973190722

محمد سجاد پہرا
مدرس، دارالفلاح للبنات پہرا

دارالفلاح للبنات پہرا کی ماہ رمضان میں 100/200/500/1000روپے سے ضرور مددکریں فون پے گوگل پے 9973190722
13/03/2026

دارالفلاح للبنات پہرا کی ماہ رمضان میں 100/200/500/1000روپے سے ضرور مددکریں فون پے گوگل پے 9973190722

دارالفلاح للبنات، پہراگریڈیہہرمضان المبارک کے اس بابرکت موقع پر آپ حضرات سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنے زکوٰۃ، فطرہ اور صدق...
12/03/2026

دارالفلاح للبنات، پہرا
گریڈیہہ
رمضان المبارک کے اس بابرکت موقع پر آپ حضرات سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنے زکوٰۃ، فطرہ اور صدقات سے اس مدرسہ کا تعاون فرمائیں۔
آپ کا یہ تعاون یہاں زیرِ تعلیم طالبات کی دینی تعلیم و تربیت اور ان کی ضروریات کو پورا کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔
اللہ تعالیٰ آپ کے اس عمل کو قبول فرمائے اور آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔
فون پے / گوگل پے
9973190722

Address

Pihra
Giridih
815313

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Falah Lilbanaat Pihra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category