Mufti Imranul Haque Darse Nizami

Mufti Imranul Haque Darse Nizami

Share

((لذتوں کو توڑنے والی چیز موت کو کثرت سے یاد کیا کرو))

https://youtube.com/c/M***iImranulHaque

19/06/2026

مستعصم کی ایک ہاشمی بیوی ہلاکو خان کی قید میں تھی۔ ہلاکو خان چاہتا تھا کہ خلیفہ کی ملکہ کو اپنے بستر کی زینت بنائے ۔ اس ہاشمی غیرت مند خاتون نے اس رسوائی سے بچنے کے لیے اس بدبخت کو انواع و اقسام کے عمدہ و نفیس تحائف بھیجے اور اس غلیظ ارادے سے باز رہنے کی درخواست کی مگر وہ نہ مانا اور اسے زبردستی اپنے پاس طلب کیا۔

ملکہ نے اس کی ہوس سے بچنے کے لیے ایک تدبیر سوچی۔ وہ اپنی خاص باندی کو سارا منصوبہ سمجھا کر اس کے ساتھ ہلاکو کے پاس گئی۔ اسے ایک مرصع شمشیر پیش کرتے ہوئے بولی:
”یہ خلیفہ کی تلوار آپ کی نذر ہے۔ اس کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ خلیفہ کے سوا کسی اور کے ہاتھ میں ہو تو اس کی ضرب کا کوئی اثر نہیں ہوتا ۔“

ہلا کو نے اس عجیب دعوے کی تصدیق چاہی ۔ ملکہ نے باندی کو سامنے کھڑا کیا اور تلوار اس پر سونت لی۔ باندی چیخنے چلانے لگی ۔ ملکہ نے کہا:
” تم تو جانتی ہو کہ یہ تلوار خلیفہ کے سوا کوئی اور استعمال کرے تو کچھ بھی اثر نہیں ہوتا۔ اچھا! تم ڈرتی ہو تو یہ تلوار لو۔ مجھ پر وار کر کے دیکھ لو۔“

ملکہ نے پہلے ہی باندی کو سمجھا دیا تھا کہ پوری قوت سے وار کرنا۔ باندی نے تلوار چلائی اور ملکہ کا جسم دو ٹکڑے ہو گیا۔ ہلاکو خان تب سمجھا کہ یہ ملکہ کی چال تھی ۔ وہ اس پاکباز عورت کی عزت سے کھیلنے کا ارمان پورا نہ کر سکا۔
.....

سقوط بغداد کے بعد آخری عباسی خلیفہ کا
مستعصم کے اہل و عیال کا کیا بنا؟
یہ پڑھیے آج کی کی قسط میں۔

17/06/2026

علمِ اصولِ حدیث سبق 06

17/06/2026

علمِ اصولِ حدیث سبق 05

17/06/2026

علمِ اصولِ حدیث سبق 04

17/06/2026

علمِ اصولِ حدیث سبق 03

17/06/2026

علمِ اصولِ حدیث سبق 02

17/06/2026

علمِ اصولِ حدیث سبق 01

17/06/2026

17/06/2026

📚✨ مختصر معلومات — علمِ تفسیر ✨📚
🔹 علمِ تفسیر وہ علم ہے جس کے ذریعے قرآنِ کریم کے معانی، مطالب اور احکام کو سمجھا جاتا ہے۔
🔹 مفسرین قرآن کی تفسیر میں: ✅ قرآن سے قرآن کی تفسیر ✅ احادیثِ نبویہ ﷺ ✅ اقوالِ صحابہؓ اور ✅ عربی زبان کے قواعد سے مدد لیتے ہیں۔
🔹 علمِ تفسیر کا مقصد صرف ترجمہ جاننا نہیں، بلکہ آیات کے صحیح مفہوم اور ان کے احکام کو سمجھنا ہے۔
🔹 عبد اللہ بن عباس کو "ترجمانُ القرآن" کہا جاتا ہے، کیونکہ انہیں تفسیرِ قرآن میں خاص مقام حاصل تھا۔
🔹 طلبۂ علم کے لیے تفسیر کا مطالعہ قرآنِ کریم کے پیغام کو گہرائی سے سمجھنے کا بہترین ذریعہ ہے۔
🌹 آج کا سبق: "قرآنِ کریم کی تلاوت دلوں کو نور دیتی ہے، اور اس کی تفسیر عقلوں کو بصیرت عطا کرتی ہے۔"

16/06/2026

MISHKATUL MASABEEH (مشکاۃ المصابيح) LESSON NO :06

Want your school to be the top-listed School/college in Ghazipur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Dildarnagar
Ghazipur
232326