18/04/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ میں مہتمم جامعہ ھذا ۔دھلی واطراف کے مسلمان بھائیوں سے گذارش کرتا ہوں کہ اپنے بچوں کو بہترین دینی تعلیم حاصل کرنے کیلیۓ داخلہ کرائیں ۔15شوال سے داخلہ جاری ہے داخلہ 50 بیرونی بچوں کیلیۓ مخصوص ہے ۔ جلد سے جلد داخلہ کرائیں ۔فقط دعا گو محمد شمع اعظم مالکی نقشبندی قاسم وھار لونی ضلع غازی آباد اترپردیش ۔۔۔
17/04/2024
17/04/2024