Jamia Dar e Arqam Lil_Mominaat Orphanage

Jamia Dar e Arqam Lil_Mominaat Orphanage Jamia Dar Arqam Lal Mominat is a residential institution for Poor & Orphans Muslim girls inGaya Bihar

26/01/2024

یوم جمہوریہ کے موقع پر طالبات جامعہ دار ارقم للمؤمنات دارالیتامی گیا بہار اپنا پرفارمنس پیش کرتے ہوئے۔

23/11/2023
17/11/2023
17/11/2023



   برادران اسلام! ہمیں یہ اطلاع دیتے ہوئے بیحد خوشی ہورہی ہے کہ جامعہ دار ارقم للمؤمنات بانا بیگہ، کنار ضلع گیا بہار کا ...
27/08/2023



برادران اسلام! ہمیں یہ اطلاع دیتے ہوئے بیحد خوشی ہورہی ہے کہ جامعہ دار ارقم للمؤمنات بانا بیگہ، کنار ضلع گیا بہار کا قیام ۲۲ محرم الحرام ۱۴۴۴ بمطابق 21اگست 2022 کو عمل میں آیا تھا، جامعہ اپنے قیام کا ایک سال بحسن خوبی مکمل کرلیا ہے۔ جامعہ دار ارقم للمؤمنات کا قیام کا مقصد مسلم بچیوں کو ایک ہی چھت کے نیچے دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ ماڈرن ایجوکیشن سے آراستہ و پیراستہ کرنا ہے، جامعہ کا نصاب (Alimiyat+ Metric)عالمیت پلس میٹرک ہے ۔
اس وقت دو معلمات ( Lady Teachers) کی تعلیمی و تربیتی نگرانی میں پچیس طالبات ادارہ ہذا میں زیر تعلیم ہیں تقریب یوم تاسیس کے موقع پر طالبات جامعہ اپنا تعلیمی مظاہرہ پیش کریں گی اور ان کے درمیان انعامات کی تقسیم کی جائے گی۔
۔ ابھی تک ہم نے عوامی تعاون کی گزارش نہیں کی ہے
جامعہ ھذا کے لیے 2018 کے اخیر میں سات کھٹہ اراضی کی خریداری کر لی گئی ہے جس میں ان شاءاللہ جامعہ دار ارقم للمؤمنات کا سنگ بنیاد جلد ہی رکھا جائے گا آپ سب سے دعاؤں کی گزارش ہے۔
نبیل اختر نوازی
خادم جامعہ ہذا
7909076564

Address

Gaya
805128

Telephone

+917909076564

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Dar e Arqam Lil_Mominaat Orphanage posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category