Al-Hera National School
AL-HERA NATIONAL SCHOOL IS BASED ON CBSE PATTERN WITH ISLAMIC EDUCATION
23/02/2025
ANJUMAN TARAQQUI-E-URDU BIHAR (Under Minority Department ،Govt of Bihar )
آج انجمن ترقی اردو بہار کے بینر تلے الحرا نیشنل اسکول ڈنگرا میں اردو بیداری و قومی یکجہتی کانفرنس کا انعقاد ہوا.پٹنہ سے تشریف لاۓ انجمن ترقی اردو بہار کے ریاستی سکریٹری جناب عبدالقیوم انصاری صاحب کے دست مبارک سے اردو زبان کے فروغ کے لئے خاکسار کو مومنٹو ، توصیفی سند اور میڈل پیش کر اعزاز سے نوازا گیا۔حوصلہ افزائی کے لئے بہت بہت شکریہ -
اس موقع پر ریٹائرڈ ڈی ایس پی و ممتاز شاعر مرغوب اثر فاطمی صاحب ،مولانا عبید الله صاحب،ڈاکٹر عبد السلام صاحب ،جناب فیضان مصطفی صاحب ،حاجی ظہیر انور صاحب ،مفتی عاطف کمال صاحب ، محمد علی صاحب ، جمشید اشرف صاحب ،مولانا طارق سلام صاحب اور ماسٹر اکرام انصاری صاحب وغیرہ موجود تھے۔ 🌹

16/08/2024
21/03/2023
AL- HERA NATIONAL SCHOOL, BANK MORE DANGRA
Final Exam Result 2022-2023
22/01/2023
Al-Hera National School, Bank More Dangra, Mohanpur Gaya (Bihar)
25/03/2022
الحراء نیشنل اسکول, بینک موڑ ڈنگرا
Al-Hera National School
Bank Mor Dangra
Under The Guidance Of دینی انٹر نیشنل اسکول, احمد نگر چاکند
Dini Inter National School
Ahmad Nagar Chakand,Gaya
Affiliated CBSE New Delhi
Apto 10+2
28/03/2021
سبھی بھائیوں اور بہنوں کو شب برات کی بہت بہت مبارک باد۔آپ کی دعاءؤں کا طالب ھوں۔ محمد نفیس
Desh ke sabhi bhaiyon or bahno ko Shab-e Barat ki bahut bahut mubarak bad.
24/03/2021
الحراء نیشنل اسکول, بینک موڑ ڈنگرا کی جانب سے آئی کیمپ لگا یا جائیگا
25/ مارچ 2021 بروز جمعرات صبح 10:30بجے سے 03 بجے تک
Dr Haroon Rasheed Sb M.B.B.S, Gewal bigha gaya, ki nigrani men.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Dangra
Gaya
824201
Opening Hours
| Monday | 9am - 5pm |
| Tuesday | 9am - 4pm |
| Wednesday | 9am - 5pm |
| Thursday | 9am - 5pm |
| Saturday | 9am - 5pm |
| Sunday | 9am - 5pm |