23/07/2023
انا للہ وانا الیہ راجعون یہ خبر بہت ہی دکھ کے ساتھ دی جاتی ہے کہ غلام مصطفی کا سانہ سکنا ہے سمبل بالا تحصیل گنڈ گاندر بل کرگل میں ایک کار ایکسیڈنٹ میں اس دنیا فانی سے کوچ کر کر دنیا ابدی کی طرف چل بسے اللہ تعالی سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اس کی صغائر کا باہر گناہوں کو معاف فرمائے اس کے ال و عیال کو صبر جمیل عطا فرمائے غلام مصطفی ایک بہت نیک اور نرم دل انسان تھے ایسے انسان دنیا میں بننا بہت مشکل ہے ہم ان کے گھر والوں کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں بندہ ناچیز شبیر احمد خان گنڈ
27/03/2023