25/03/2023
مدرسہ اسلامیہ الاقرا ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی بانکی خرد میں یک روزہ تعلیمی بیداری اجلاس پورے شاندار طریقے سے گزرا جس میں علاقے کے نامور علماء کرام و دانشورانِ قوم و ملت خاص طور فخر علاقہ رہبر معظم حضرت مولانا مفتی محمد سعید احمد صاحب وابھرتا ہوا نوجوان نیتا فردین امتیاز گریڈیھ و جناب سرفراز اختر سیفی گریڈیھ و مولانا عبدالعلیم قاسمی صاحب و مولانا عمران لکھن پور و دیگر علماء کرام نے شرکت فرما کر پروگرام کو کامیاب کیا جس کے لئے ہم تمام لوگوں کا شکر گزار ہیں
محمد عین الحق مظاہری
جنرل سیکرٹری مدرسہ اسلامیہ الاقرا ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی بانکی خرد 9471353936=9931673526