30/01/2025
ماه شعبان المعظم 1446ھ کا چاند دیکھنے کا اہتمام کریں✨
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
آج ماه رجب المرجب 1446ھ کی 29 ویں تاریخ ہے. اس لیے گزارش ہے کہ آج شام کے وقت آپ لوگ خود بھی ماه شعبان المعظم 1446ھ کا چاند دیکھیں، کچھ لوگوں کو بھی ساتھ رکھیں. بدلی ہو تو احتیاطا دیر تک چانددیکھنے کی کوشش کریں. جہاں چاند دکھے وہاں کے احباب فورا اطلاع کر دیں ــــــــــ
آپ کا شکر گزار
حافظ ذیشان اویسی واسطی
مدرسہ دارالعلوم غریبِ نوازا
29 رجب المرجب 1446هـ
30 جنوری 2025ء پنج شنبه