Darul Uloom Usmaniya

Darul Uloom Usmaniya ان شاء اللہ نیا دارالعلوم عثمانیہ نیا اسلامک عثمانیہ ی?

06/06/2026

حضرت مفتی عبد المجید صاحب قاسمی لولابی دامت برکاتہم العالیہ
- مہتمم دارالعلوم انواریہ ٹھنڈوسہ لولاب کپواڑہ -
حضرت مفتی ریاض الحق صاحب قاسمی شاہ اٰبادی دامت برکاتہم العالیہ
- مہتمم دارالعلوم عثمانیہ نتھی پورہ ڈورو شاہ اٰباد اننت ناگ -
حضرت حافظ ارشاد الحق صاحب عثمانی دامت برکاتہم العالیہ
- استاذ حفظ و تجوید دارالعلوم عثمانیہ نتھی پورہ ڈورو شاہ اٰباد
محترم محمّد امین صاحب لولابی دامت برکاتہم العالیہ

04/06/2026

آسان نکاح - مسجد نور کواری گام اچھہ بل اننت ناگ 💕
'' از _ فقیہِ کشمیر حضرت مفتی مظفر حسین صاحب مخدومی
- شیخ الحدیث والتفسیر دارالعلوم سوپور کشمیر -

27/05/2026

💖 ماشاء اللہ تبارک اللہ 💖

💖 ان شاء اللہ 💖
26/05/2026

💖 ان شاء اللہ 💖

25/05/2026

♥🕋📿♥

22/05/2026

ذبح کرنے میں چار فرض ہیں ۔

22/05/2026

ماشاء اللہ چھوٹوں کا بڑے علمائے کرام کا ادب 💕

17/05/2026

وادی کا علمی آفتاب فقیہِ کشمیر شیخ الحدیث مفتی مظفر حسین قاسمی مخدومی صاحب دامت برکاتہم

حضرت کا علمی مقام*
کشمیر کی سرزمین نے اہلِ علم تو بہت دیکھے، مگر مفتی مظفر حسین قاسمی جیسے ہمہ گیر، جامع الصفات، اور بحرِ علوم میں غوطہ زن شخصیت کم ہی نظر آتی ہے۔
آپ وہ عالم ہیں جن کی نگاہ میں حدیث کا نور، فقہ کی گہرائی، تحقیق کی کاٹ، مناظرانہ وقار، تدریس کی لطافت، اور خطابت کی حرارت یکجا ہو کر ایک ایسی علمی شخصیت تراشتی ہے جو برف پوش چوٹیوں پر ابھرتی اولین کرن کی طرح نایاب بھی ہے اور دلنواز بھی۔
آپ محدث بھی ہیں اور فقیہ بھی؛ مدرس بھی اور مناظر بھی؛ محقق بھی اور مبلغ بھی ، یعنی علومِ دینیہ کا وہ جامع خزانہ جن کی صحبت میں بیٹھ کر دل روشن اور ذہن منور ہو جاتا ہے۔
28 برس تک جامعہ اسلامیہ دارالعلوم سوپور میں آپ نے جو علمی نقوش ثبت کیے، وہ آج بھی اس ادارے کی دیواروں سے علم کی خوشبو بن کر اٹھتے ہیں۔ بخاری و ترمذی کی تدریس آپ کے وجود کا تعارف بھی ہے اور آپ کی علمی عظمت کا تاج بھی۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ محدثین کے میراثی انوار آپ کے لہجے اور قلم کے ذریعے آج کے طالبِ علم تک منتقل ہو رہے ہیں۔
اور اس سب کے باوجود آپ کا مزاج نہایت متواضع، دل انتہائی منکسر اور طبیعت بے حد نرم و شفیق ہے۔
طلبہ کے لیے آپ ایک مہربان باپ کی سی شفقت رکھنے والے، رفیقِ درسگاہ کی طرح قریب، اور سادہ مزاج درویش کی طرح بے تکلف اور روشن دل رکھتے ہیں۔
آپ کا یہ اخلاقی وقار اور انکسار، آپ کے علمی مقام کے تاج میں گویا وہ روشن موتی ہے جو شخصیت کو مزید نکھار اور جاذبیت عطا کرتا ہے۔
اقتباس تبصرہ عام موزوں پر مسح کا عدم جواز
مفتی عادل مصطفی قاسمی

Address

Doru
192211

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Uloom Usmaniya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category