Faiz e Rahmaniya

Call Directions Website Contact the school
تلبینہ جو کے آٹے یا دلیے سے تیار کردہ ایک سنتی، غذائیت سے بھرپور اور شفاء بخش کھیر نما غذا ہے جسے دودھ، شہد اور کھجور کے...
23/08/2026

تلبینہ جو کے آٹے یا دلیے سے تیار کردہ ایک سنتی، غذائیت سے بھرپور اور شفاء بخش کھیر نما غذا ہے جسے دودھ، شہد اور کھجور کے ساتھ بنایا جاتا ہے۔ یہ دل کو سکون، جسم کو طاقت اور پیٹ کی بیماریوں سے نجات دیتی ہے۔
تلبینہ کیا ہے اور کیسے بنتا ہے؟
اجزاء: جو کا آٹا یا دلیہ، خالص دودھ، شہد اور خشک یا تازہ کھجوریں۔
طریقہ: جو کے دلیے کو دودھ میں ہلکی آنچ پر پکایا جاتا ہے جب تک وہ گاڑھا ہو جائے، پھر اس میں مٹھاس کے لیے شہد یا کھجور شامل کی جاتی ہے۔
طب نبوی ﷺ اور بےشمار فوائد ، غم اور ڈپریشن کا علاج:
احادیث کے مطابق یہ دل کے غم کو مٹاتا ہے اور مریض کے دل کو تقویت دیتا ہے۔نظامِ ہاضمہ کی درستی: معدے کی صفائی کرتا ہے اور قبض کو دور بھگاتا ہے۔جسمانی کمزوری: کمزور افراد، بچوں اور بوڑھوں کے لیے بہترین توانائی کا ذریعہ ہے۔
خریدنے کے لیے ابھی رابطہ ہے
7467038946

https://kabeertalbina.netlify.app/

30/01/2024

Address

Semriyawan
Domariaganj
272125

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faiz e Rahmaniya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Faiz e Rahmaniya:

Shortcuts

Share