Waseem Akram official

Waseem Akram official

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waseem Akram official, Education Website, changa bhalessaa, Doda.

✦﷽✦
✦.لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ.❤
┏━━━━━�••━━━━━┓
☆ ᴬˡˡᵃʰ ᵖʳᵒᵗᵉᶜᵗ ᵘˢ ᶠʳᵒᵐ ᵈᵃʲʲᵃˡⁱᶜ ᶠⁱᵗⁿᵃ☆
┗━━━━━�••━━━━━┛
❀الله✪The still believe✪الله❀
اِنَّهٝ لَا يُحِبُّ الْمُْتَكْبِـرِيْنَ�
بے شک وہ غرور کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا

29/06/2026

*إنا لله وإنا إليه راجعون*

بہت ہی افسوس ناک خبر ہے
*حضرت مولانا سید سلمان حسینی ندوی صاحب* آج فجر کی نماز سے قبل اللہ کے پیارے ہوگئے
عالم اسلام کا وہ شیر ببر جنکی ایک آواز سے باطل کے خیموں میں زلزلہ پیدا ہوجاتا تھا۔
وہ آج ہمارے درمیان نہ رہے
یہ خبر مصدق ہے۔
اللہ حضرت والا کی بال بال مغفرت فرمائے،اور انکی تمام خدمات کو قبول فرمائے ۔
تدفین و نماز جنازہ بعد نماز عصر جامعہ سید احمد شہید کٹولی ملیح آباد میں ہوگی۔

26/06/2026

1 کربلا کی خاک آج بھی یہ صدا دیتی ہے،
حسینؓ حق کے لیے سر کٹا کر بھی زندہ ہیں۔

2 سر جھکا نہ باطل کے سامنے کبھی حسینؓ کا،
یہی تو درس ہے ہر دور کے انسان کے لیے۔

3 شہادتوں کا سفر جب بھی یاد آتا ہے،
حسینؓ کا نام دل کو حوصلہ دے جاتا ہے۔

4 کربلا نے سکھایا ہے حق پہ ڈٹے رہنا،
حسینؓ نے سکھایا ہے سر کٹا دینا، جھکانا نہیں۔

5 ہر دل میں محبتِ حسینؓ آباد رہے،
ہر لب پہ ہمیشہ ان کا نام رہے۔

17/05/2026


#الاسلام
#الحج

16/05/2026

#قربانی
#السلام
#الحج
#السعودية

14/05/2026

القرآن الكريم میں جمعہ کے دن سورۃ الكهف پڑھنے کی بڑی فضیلت بیان ہوئی ہے۔ احادیث میں آتا ہے کہ:
“جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الكهف پڑھے، اس کے لیے دو جمعوں کے درمیان نور روشن کر دیا جاتا ہے۔”
ایک اور روایت میں ہے کہ سورۃ الكهف کی ابتدائی یا آخری آیات یاد کرنے والا دجال کے فتنے سے محفوظ رہے گا۔
جمعہ کے دن سورۃ الكهف پڑھنے کی چند فضیلتیں:
دل کو سکون اور ایمان میں مضبوطی ملتی ہے
گناہوں کی معافی اور رحمت کا سبب بنتی ہے
انسان کو فتنوں سے بچاتی ہے
قیامت کے دن نور کا باعث بنے گی
دجال کے فتنے سے حفاظت کا ذریعہ ہے
جمعہ کے دن فجر سے لے کر مغرب تک کسی بھی وقت سورۃ الكهف پڑھی جا سکتی ہے، البتہ جلد پڑھ لینا بہتر سمجھا جاتا ہے۔



عرفان بٹ ندوی

05/05/2026

With عرفان بٹ ندوی – I'm on a streak! I've been a top fan for 3 months in a row. 🎉

27/04/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ، اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔
آپ کے غم میں برابر کا شریک ہوں، اللہ مرحوم کو جنت الفردوس نصیب فرمائے۔
یہ بہت بڑا صدمہ ہے، اللہ آپ کو صبر دے اور مرحوم پر اپنی رحمت نازل فرمائے۔
اللہ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور درجات بلند کرے، آپ کو صبر عطا فرمائے۔
غم کی اس گھڑی میں ہم آپ کے ساتھ ہیں، اللہ آسانی
فرمائے۔
وســـــــــــــــــیم اکرم✍️

27/04/2026

قفس کی قید کٹی، پھر بہار آئی ہے
مبارک ہو کہ تمھیں پھر قرار آئی ہے

سزا کی رات ڈھلی، صبحِ نجات آئی
مبارک ہو کہ تمھیں پھر حیات آئی

قفس سے نکلے ہو سرخرو ہو کر
مبارک ہو لوٹے ہو آبرو ہو کر

اسیر تھا جو کبھی آج وہ آزاد ہوا
مبارک اس کو کہ پھر زندگی آباد ہوا
Mehraj Malik

Want your school to be the top-listed School/college in Doda?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Changa Bhalessaa
Doda
182203