Official_Yaseen

Official_Yaseen 🌹لا تقنطو🌹من🌹 رحمتہ اللّہ🌹

15/08/2026

سکون🫀🫀 🌹

28/04/2026

Very Emotional moments 😭

23/04/2026

مختصر تلاوت
سورۃ المرسلت
*دنیا کی کتابوں میں قرآن چمکتا ہے*🌙
*قرآن میں اللہ کا فرمان چمکتا ہے*🌙
*عادت بنالے جو تلاوت قرآن کی*🌙
*اللہ کی نظروں میں وہ انسان چمکتا ہے*🌙

22/04/2026

Student's of Darul furqan Assalafia Bhagwah

Hafiz Arif Yaseen Ahmed Rahi Saqib

"علم ایک ہی دفعہ حاصل نہیں ہوتا، بلکہ یہ دنوں اور راتوں کے گزرنے کے ساتھ آہستہ آہستہ حاصل ہوتا ہے۔
15/04/2026

"علم ایک ہی دفعہ حاصل نہیں ہوتا، بلکہ یہ دنوں اور راتوں کے گزرنے کے ساتھ آہستہ آہستہ حاصل ہوتا ہے۔

*🌸طالبِ علم اور نظافت🌸*🌸 نظافت طالبِ علم کی پہچان ہے؛صاف لباس، پاکیزہ ماحول اور ستھرا دل، علم کی برکت کو بڑھاتے ہیں۔🌸جو ...
13/04/2026

*🌸طالبِ علم اور نظافت🌸*

🌸 نظافت طالبِ علم کی پہچان ہے؛
صاف لباس، پاکیزہ ماحول اور ستھرا دل، علم کی برکت کو بڑھاتے ہیں۔

🌸جو طالبِ علم ظاہری و باطنی صفائی کا خیال رکھتا ہے،
وہی علم میں نکھار اور شخصیت میں وقار پاتا ہے۔
🌸 نظافت نصف ایمان ہے،
اور ایک باوقار طالبِ علم اسی سے پہچانا جاتا ہے۔

13/04/2026

• قرآن طالبِ علم کا سب سے سچا رہنما ہے۔
• جو طالبِ علم قرآن سے جڑتا ہے، وہ علم میں برکت پاتا ہے۔
• قرآن دلوں کو روشن اور عقلوں کو بیدار کرتا ہے۔
• طالبِ علم کی اصل زینت قرآن کی تلاوت اور عمل ہے۔
• قرآن کے ساتھ جڑا طالبِ علم کبھی گمراہ نہیں ہوتا۔
• قرآن علم کو نور اور زندگی کو سکون عطا کرتا ہے۔
• بہترین طالبِ علم وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔
• قرآن سے دوری علم کی بے برکتی کا سبب ہے۔
• قرآن طالبِ علم کے اخلاق اور کردار کو سنوارتا ہے۔
• قرآن کے سائے میں پڑھنے والا طالبِ علم کامیاب ہوتا ہے

2026سے 2056تک رمضان المبارک کس مہنے اور تاريخ میں ہوگا کلنڈر میں دیکھاجاسکتا ہے
04/01/2026

2026سے 2056تک رمضان المبارک کس مہنے اور تاريخ میں ہوگا کلنڈر میں دیکھاجاسکتا ہے

قیمتی الفاظاللہ تعالی ہمیں دل سے توبہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے
04/12/2025

قیمتی الفاظ
اللہ تعالی ہمیں دل سے توبہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے

28/11/2025

Doda Govt Employee Seen in Viral Video, Inquiry Demanded
Viral Video of Beoli Doda Govt Worker Raises Questions

Address

Doda
182202

Telephone

+916006121725

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Official_Yaseen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Official_Yaseen:

Shortcuts

Share

Category