Watch ,like ,follow and share
Thanks
Islam Solution for humanity
purposes of this Page is to educate people about Islam And remove the misconception that having with
Assalamualaikum warehmaatullahi wabarakatahoo
Dear brothers and sisters follow like and share will b sadqaya jariya jazaka Allah
١ - اللهم اسقنا غيثاً مغيثاً مريئاً مريعاً نافعاً غير ضار عاجلاً غير آجل
الراوي: جابر بن عبدالله • محمد ابن عبد الوهاب، الحديث لابن عبدالوهاب (٢/٢١٢) • إسناده صحيح • أخرجه أبو داود (١١٦٩) مختصراً، وابن خزيمة (١٤١٦) باختلاف يسير، والطبراني في ((الدعاء)) (٢١٩٧) بنحوه.
اصلاح معاشرہ اور ہماری ذمہ داریاں کانفرنس شیوا میں عوام سے مخاطب
خورشید احمد فلاحی
25/09/2023
Subscribe our YouTube channel
Jaza ka Allah khairan kathera
Talha Jarrar Naik 7th class student of Iqra International school Doda presenting Qur'an recitation. Annual supports day Iqra International school Doda Jammu and Kashmir.
Assalamualaikum warehmaatullahi wabarakatahoo
Dear brother and sister follow ,share and like our page ...
7th class studen of IQRA international school Doda Talha Jarrar Naik presenting Qur'an recitation on annual supports day Iqra International school Doda.
وہ تمام لوگ جو ایمان کا دعوا کرتے ہیں (مسلمان)اور ساتھ ساتھ قبیلے اور ذات پات کی وجہ سے خود کو افضل اور برتر سمجھتے ہیں اور دوسرے کو ذلیل اور نیچ سمجھتے ہیں وہ مسلمان تو دور کی بات آدم علیہ السلام کی اولاد ہی نہیں بلکہ ابلیس ملعون کی نسل سے ہیں ۔۔۔۔
قرآن مجید کا اعلان { قَالَ مَا مَنَعَكَ أَلَّا تَسۡجُدَ إِذۡ أَمَرۡتُكَۖ قَالَ أَنَا۠ خَیۡرࣱ مِّنۡهُ خَلَقۡتَنِی مِن نَّارࣲ وَخَلَقۡتَهُۥ مِن طِینࣲ }
[سُورَةُ الأَعۡرَافِ: ١٢]
حق تعالیٰ نے فرمایا تو جو سجده نہیں کرتا تو تجھ کو اس سے کون امر مانع ہے، جبکہ میں تجھ کو حکم دے چکا، کہنے لگا میں اس سے بہتر ہوں، آپ نے مجھ کو آگ سے پیدا کیا ہے اور اس کو آپ نے خاک سے پیدا کیا ہے
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
خصوصی دعوت نامہ اہلیان ضلع ڈوڈہ کے نام
امید کامل ہے کہ آپ تمام احباب بخیروعافیت ہوں گے
آپ تمام احباب کو یہ جان کر خوشی و مسرت ہو گی کہ جمعیت اہلحدیث تحصیل بھاگواہ کے زیر اہتمام یک روزہ کانفرنس ذیر عنوان ملک کی تعمیر و ترقی میں نوجوانوں کا کردار اور منشیات کا سدباب مورخہ 20اگست 2023 بروز اتوار بمقام لال درمن سزان میں ہونے جا رہی ہے لہذا تمام غیور مردوزن کو پروگرام میں شرکت کی پرخلوص دعوت دی جاتی ہے اس کانفرنس کو کامیاب بنانے میں آپ کی شرکت ہمارے لیے باعث افتخار تو ہوگی ہی لیکن ہم آپ کی شرکت کو کسی تحفے سے کم نہیں سمجھیں گے لہذا تمام مصروفیات کو ترک کر کے کانفرنس کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار پیش کیجیے پروگرام میں شرکت کے ذریعے اللہ تعالی آپ تمام احباب کو صحت و سلامتی ایمان واعمال صالحہ والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
منجانب
خادم تحصیل جمعیت اہلحدیث بھاگواہ
مزید جانکاری کیلیے ان نمبرات پر رابطہ فرماییں👇
7051765622
7051024200
6005475630
7051440664
8492914435
20/07/2023
I have reached 800 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
أهنئكم بحلول عيد الفطر المبارك سائلاً المولى عز وجل أن يتقبل منا ومنكم صالح الأعمال وأن يعيده علينا وعليكم أعواماً عديدة وأزمنةً مديدة وأنتم تتمتعون بأتم الصحة والعافية ۔
تقبل اللّہ منّا ومنکم
و تقبل الله طاعتكم وختم بالصالحات أعمالكم وأتم بالعيد أفراحكم
وكل عامٍ وأنتم بخير
خورشيد أحمد حنيفي فلاحي
21/08/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Doda
Doda
182202