22/11/2025
📢 اہم اعلان – Official Update
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے محترم بھائیو اور بہنو!
میں آپ سب کا دل سے شکرگزار ہوں کہ آپ نے اس پیج کو follow کرکے میری حوصلہ افزائی کی۔
اب سے میں اپنی تمام سرگرمیاں، ویڈیوز، دینی مواد، حالاتِ حاضرہ پر بات، اور Vlogs صرف اپنے مین Facebook اکاؤنٹ
" Moulana Irfan Nadwi"
سے شیئر کروں گا۔
📌 براہِ کرم میری مین پروفائل کو ضرور Follow کریں:
👉 Facebook Profile: Moulana Irfan Nadwi
میں جلد ہی اس پیج کو Unpublish کر دوں گا تاکہ تمام مواد ایک ہی جگہ رہے اور آپ کو کسی قسم کی پریشانی نہ ہو۔
اللہ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
جزاکم اللہ خیراً۔
https://www.facebook.com/share/1BdGGHTRpt/