06/12/2022
سمجھدار انسان بہترین نسل کے پودوں کو بھترین اور زرخیز زمین میں ہی لگاتا ہے۔ اعلی قسم کی کھاد اور وقت وقت پر آبیاری کرتا رہتا ہے۔ اور پہر وقت آنے پر اپنی امید سے کہیں زیادہ فائدہ اٹھاتا ہے۔ یہ سمجھدار انسان جب اس پھل کو بازار میں بھیجتا ہے تو ہر قسم کے انسان، بیمار ہو یا تندرست، امیر ہو یا غریب بغیر کسی رنگ و نسل کے امتیاز کے اس سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔
رہبر اکیڈمی شیواہ ایسی ہی زرخیز زمین کی مانند ہے۔ مختلف اقسام کی کھاد اور دیکھ ریکھ کیلئے بہترین مالی موجود ہیں
آئے! اپنے بچوں کے روشن مستقبل کیلئے اس زمین کا استعمال کریں۔ اللہ تعالٰی نے جو فطری استعداد (talent) آپ کے بچوں کو عطا کیا ہے ہم انشا اللہ اس کو صحیح طرز پر نکھاریں اور سنواریں گے۔