Madrasa sirajululoom dhule

Madrasa sirajululoom dhule MADERSA SIRAJUL ULOOM DHULE MAHARASHTRA INDIA

23/01/2026
22/01/2026
09/06/2023

Hahahah iss dafa meri shadi karado😂😂😂

13/05/2023

*اللھم لک الحمد ولک الشکر*
*ساری تعریفیں سب قصیدے تیرے نام*

*مدرسہ سراج العلوم دھولیہ کے 6 طلبہ کا ازہرِ ہند دارالعلوم دیوبند کے دورہ حدیث شریف میں داخلہ*

الحمدللہ ثم الحمدللہ ! شہر دھولیہ کی عظیم و قدیم اقامتی مرکزی دینی درس گاہ مدرسہ سراج العلوم دھولیہ کے چھ 6 طلبہ کا ازہرِ ہند دارالعلوم دیوبند میں داخلہ ہوگیا ہے ۔۔
اس عظیم الشان کامیابی پر از اول تا آخر اللہ رب العزت کا شکر و احسان کہ جس کی توفیق اور فضل سے یہ عظیم کامیابی میسر آئی ۔ ساتھ ہی طلبہ پر محنت کرنے والے اساتذہ ، ذمے دارانِ مدرسہ ، اپنی دعاؤں میں یاد رکھنے والے تمام بزرگ حضرات و خواتین، مدرسے کو محبت کی نظروں سے دیکھنے والے تمام محبین کو دلی مبارک باد ۔۔۔ 🌹🌹🌹🌹
اللہ پاک مدرسے کو مزید ترقیات عطا فرماے ۔طلبہ کی صلاحیتوں کو خوب جِلا بخشے ۔ اساتذہ کی محنتوں کو شرفِ قبولیت عطا فرماے ۔ تمام مخیرین ، معاونین و محسنین کو اپنی شایانِ شان دونوں جہان میں بہترین بدلہ عطا فرماے ۔ آمین ثم آمین

منجانب : خیر خواہانِ مدرسہ سراج العلوم، دھولیہ

زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
03/05/2023

زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

Address

Wadjai Road Haddi Kharkhane K Saamne
Dhule
424001

Telephone

+918080997790

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madrasa sirajululoom dhule posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Madrasa sirajululoom dhule:

Shortcuts

Share

Category