07/10/2022
ہری پور محترم پرنسیپل عبدالقدوس ازاد اور قاری عیان صاحب کی ریٹائرمنٹ پر اوداعی پروگرام۔۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wahdat-e-Asateza jahangera Nowshahra, Tutor/Teacher, Dhubri.
07/10/2022
ہری پور محترم پرنسیپل عبدالقدوس ازاد اور قاری عیان صاحب کی ریٹائرمنٹ پر اوداعی پروگرام۔۔
کل 28جون کو اضلاع کی سطح پر پنشن کٹوتی کے خلاف احتجاج کو کامیاب بنانے کیلئے سارے ساتھی شرکت کرے کیونکہ ہر ایک کو بہت نقصان ہے۔۔۔
احتجاج۔۔۔احتجاج۔۔۔احتجاج۔۔۔۔۔12جنوری 2021 اسلام اباد
15/10/2020
دی صفہ ماڈل سکول بدرشی نوشہرہ ۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر نوشہرہ جناب سجاداختر اقبال صاحب اور فخر نوشہرہ ڈپٹی ڈی ای او جناب عبدالرحمن صاحب۔ضلعی اور تینوں تحصیلوں کے امرإ اور نظمإ کے ہمراہ
چلو چلو اسلام اباد چلو۔6 اکتوبر2020کو AGEGA کا اپنے مطالبات منوانے کیلٸے احتجاجی دھرنا۔تمام سرکاری ملازمین اپنی شرکت کویقینی بناٸیں۔
24/07/2020
مٹرک کے امتحان میں گورنمنٹ ہاٸیر سیکنڈری سکول اے سی سنٹر کے طالبعلم حافظ محمد عاطف 1035نمبر لیکر ضلع بھر کے سرکاری سکولوں میں پہلے نمبر پر رہے ۔اور پوزیشن لینے والے سارے حافظ قران ہے
میرے محترم اساتذہ کرام۔اج ہی سے 21جولاٸی کے احتجاج کیلٸے تیاری کرلےاور دوسرے ساتھیو کو بھی تیار کرلے تاکہ کوٸی ساتھی نہ رہ جاٸے
17/07/2020
چلوچلو مردان چلو 21جولاٸی بروز منگل AGEGA کے زیر اہتمام احتجاجی جلسہ
تمام سرکاری ملازمین اپنی شرکت کو یقینی بناٸیں۔
وحدت اساتذہ نوشہرہ کیطرف سے تمام سرکاری ملازمین کو21جولاٸی کے احتجاج میں شرکت کی اپیل کرتی ہے