25/03/2026
اعلان داخله۔
خوش خبری
خوش خبری
آپ تمام حضرات کو خوش خبری دی جاتی ہے کہ مشرقی چمپا رن کی علمی و دینی درس گاہ ابولکلام آزاد ایجوکیشنل اکیڈمی اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ چین پور ڈھاکہ وارڈ نمبر 10میں 7شوال 1447 مطابق 27 مارچ2026 ، جمعہ سےنئے تعلیمی سال کے لیے کھل گئی ہے۔
اداره ہذا کے درج ذیل شعبوں میں داخلے جاری ہے)(1)درجہ حفظ
(2)درجہ ناظرہ (3) For Classes) Class Nursery To X(Based. On C.B.S.E
داخلہ کے خواہش مند طلبہ سے گزارش ہے کہ جلد از جلد اپنے والدین یا سر پرست حضرات کو ساتھ لا کر داخلہ کی کاروائی مکمل کرالیں، ایک دو دن میں تعلیمی سلسلہ شروع ہو جائے گا۔ ان شاء اللہ والدین اور سر پرست حضرات سے گزارش ہے کہ خود اپنے بچوں اور بچیوں کو ساتھ لا کر داخلہ کی کاروائی میں تعاون فرمائیں؛ تا کہ جلد ہی تعلیمی اسباق شروع کیے جاسکیں ۔داخلہ کے لئے رابطہ کریں 9546811450(6202297697