Darul Uloom Deoband Waqf جامعہ اسلامیہ دارالعلوم دیوبند وقف

  • Home
  • India
  • Deoband
  • Darul Uloom Deoband Waqf جامعہ اسلامیہ دارالعلوم دیوبند وقف

Darul Uloom Deoband Waqf جامعہ اسلامیہ دارالعلوم دیوبند وقف In India after the dreadful end of Mughal Empire in 1857 the very first Islamic intellectual reformis
(1)

13/05/2026

فکر ِقاسمی اعتدال و جامیعت کا امتزاج | حضرت مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی مد ظلہ العالی
Sajjad Nomani

نداۓ دارالعلوم کا نیا شمارە(ماہ ذی الحجہ) نذر قارئین ہے...!Click here to download latest issue (June Issue) of Nida e Da...
13/05/2026

نداۓ دارالعلوم کا نیا شمارە(ماہ ذی الحجہ) نذر قارئین ہے...!
Click here to download latest issue (June Issue) of Nida e Darul Uloom.

https://dud.edu.in/images/pdf2026/Nida_e_Darul_uloom_zilhijjah.pdf

محترم جناب حضرت مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی صاحب دامت برکاتہم (مدیر ماہنامہ الفرقان، لکھنؤ وبانی دارالعلوم امام ربانی...
10/05/2026

محترم جناب حضرت مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی صاحب دامت برکاتہم (مدیر ماہنامہ الفرقان، لکھنؤ وبانی دارالعلوم امام ربانی، مہاراشٹر) حجۃ الاسلام اکیڈمی، دارالعلوم وقف دیوبند کے زیر اہتمام قاعۃ الامام شاہ ولی اللہ الدہلوی (سیمینار ہال) میں تخصصات کے طلبہ کے سامنے “عصر حاضر میں اعتدال فکر ونظر اور جامعیت کی ضرورت واہمیت” کے اہم عنوان پر محاضرہ پیش کرتے ہوۓ۔

09/05/2026
نداۓ دارالعلوم کا نیا شمارە(ماہ شوال و ذی قعدہ) نذر قارئین ہے...!اس شمارہ میں حضرت مولانا قمر عثمانی صاحب رحمہ اللہ (است...
02/05/2026

نداۓ دارالعلوم کا نیا شمارە(ماہ شوال و ذی قعدہ) نذر قارئین ہے...!
اس شمارہ میں حضرت مولانا قمر عثمانی صاحب رحمہ اللہ (استاذ حدیث دارالعلوم وقف دیوبند) کی حیات وخدمات پر مشتمل “گوشہ قمر” بھی شامل ہے۔

Click here to download latest issue (April- May Issue) of Nida e Darul Uloom.

https://dud.edu.in/images/pdf2026/Nida_e_Darul_Uloom_Shawwal_zilqaidah.pdf

دارالعلوم وقف دیوبند میں آج بعد نماز مغرب حضرت علامہ قمر عثمانی صاحب رحمہ اللہ کے ایصال ثواب کے لیے ایک  تعزیتی نشست کا ...
26/04/2026

دارالعلوم وقف دیوبند میں آج بعد نماز مغرب حضرت علامہ قمر عثمانی صاحب رحمہ اللہ کے ایصال ثواب کے لیے ایک تعزیتی نشست کا انعقاد کیا گیا، جو ادارہ کے روح رواں جانشین خطیب الاسلام حضرت مولانا محمد سفیان قاسمی صاحب دامت برکاتہم (مہتمم دارالعلوم وقف دیوبند) کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر حضرت مہتمم صاحب نے اپنے خیالات کا اظہار فرمایا، جبکہ دیگر اساتذۂ کرام نے بھی مرحوم کی علمی اور تدریسی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنے تاثرات بیان کیے۔ نشست میں جملہ اساتذہ کرام، طلبہ اور متعلقین کی کثیر تعداد میں شرکت رہی اور آخر میں حضرت مہتمم صاحب کی دعا پر مجلس کا اختتام ہوا۔

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ استاذ الاساتذہ حضرت مولانا قمر عثمانی صاحب رحمہ اللہ (استاذ حدیث دار العلوم وق...
23/04/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ استاذ الاساتذہ حضرت مولانا قمر عثمانی صاحب رحمہ اللہ (استاذ حدیث دار العلوم وقف دیوبند) کا طویل علالت کے بعد ابھی کچھ دیر قبل انتقال ہوگیا ہے،انا للہ وانا الیہ راجعون

حضرت مرحوم کی وفات علمی و دینی حلقوں کے لیے ایک عظیم خسارہ ہے۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں علم حدیث کی خدمت اور دین کی اشاعت میں غیر معمولی مقام عطا فرمایا تھا۔

اللہ تعالی حضرت کے درجات بلند فرماۓ، اعلی علیین میں مقام کریم سے سرفراز فرماۓ اور پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرماۓ۔

04/04/2026

دارالعلوم وقف دیوبند ایک نظر میں۔۔۔!

بحمد اللہ آج دارالعلوم وقف دیوبند میں تعلیمی سال نو کا آغاز بخاری شریف کے افتتاحی درس سے کیا گیا۔ جانشین خطیب الاسلام حض...
04/04/2026

بحمد اللہ آج دارالعلوم وقف دیوبند میں تعلیمی سال نو کا آغاز بخاری شریف کے افتتاحی درس سے کیا گیا۔
جانشین خطیب الاسلام حضرت مولانا محمد سفیان قاسمی صاحب دامت برکاتہم (مہتمم واستاذ حدیث دارالعلوم وقف دیوبند) درس بخاری شریف کے ذریعہ آغاز فرماتے ہوۓ۔

Address

Deoband
247554

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Uloom Deoband Waqf جامعہ اسلامیہ دارالعلوم دیوبند وقف posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Darul Uloom Deoband Waqf جامعہ اسلامیہ دارالعلوم دیوبند وقف:

Shortcuts

Share

Category