Ulma e Deoband

Ulma e Deoband روزانہ ایک حدیث کا علم حاصل کریں - اور اپنے دوستوں سے شی?

یہاں پر آپ کو وہ کچھ ملے گا جو صرف سچائی پر مبنی ہو گا اشاعت علوم وفنون میں علمائے دیوبند کی قابل قدرخدمات ہیں دارالعلوم نے دنیائے اسلام کوعلم کے علاوہ عمل دیااوراہم مقصودبالذات چیز جودارالعلوم دیوبند نے دنیاکوبخشی وہ عمل ہے یعنی دارالعلوم اوراس کے سرپرست اس کے مدرسین اس کے فضلاء دنیاکے گوشے گوشے میں علم کے ساتھ اپناعمل لے کرپہنچے اورانہوںنے لوگوں کواسلام کی دعوت کے ساتھ عمل کی دعوت دی اوربہت سے ع

لماء نے رشدوہدایت کے مسند پر بیٹھ کرہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں مسلمانوں کو اسلام کے احکام نماز، روزہ، حج، زکوۃ پر عمل کرنے کاجذبہ بخشااوران کو روحانیت کے اعلیٰ مقام پر پہنچایا ،اس سلسلے میں آپ خصوصی طورپرہمارے اس بیان کوحقیقت کی نظروں سے پڑھیے کہ حاجی امداد اللہ صاحب مہاجر مکی نے اپنے مرکز روحانی خانقاہ تھانہ بھون اورمکہ معظمہ سے ہزاروں علماء اور خواص وعوام کومخلص مومن بنا دیا۔ حضرت مولانارشید احمد گنگوہی، حضرت مولانامحمدقاسم نانوتوی، حضرت مولانارفیع الدین صاحب، حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی، حضرت مولانامفتی عزیزالرحمن عثمانی حضرت مولاناسید حسین احمد مدنی، حضرت مولاناسید اصغر حسین دیوبندی حضرت خلیل احمد سہارنپوری، حضرت مولاناخیرمحمدجالندھری، حضرت مولاناظفر احمد عثمانی، حضرت مولانااحمد علی لاہوری اور مفتی اعظم حضرت مفتی محمد شفیع صاحب وہ مقدس ہستیاں ہیں جنہوں نے ظاہری علوم کے ساتھ باطنی اورروحانی علوم کے مدارس کھول رکھے تھے اورجنہوں نے لاکھوں بندگان خداکوعمل کی راہ پرگامزن کیااورروحانیت کادرس دے کرصحیح معنی میں ان کوبندہ عمل بنادیا۔ گنگوہی، تھانوی اوررائپوری خانقاہیں ان فرشتہ نماانسانوں کی یادگاریں ہیں جن کے قدموں میں فرشتے اپنے پر بچھاتے تھے۔ علمائے دیوبند میں آپ عمل اوران کے ذریعے عوام و خواص میں عمل کی قوت کاایک جذبہ خاص آپ محسوس کریں گے جودوسری جگہ مشکل سے آپ کو ملے گاان بزرگوں نے جوکچھ کیاوہ نبوت کامنشاء یعنی تزکیہ نفوس اورتطہیر قلوب تھا۔

06/03/2022
05/09/2020

I am not going to unfriend any Sunni Or Shia friend of mine only because we have a different opinion regarding some historical events. They are my brothers.

We study together.
We work together.
We play together.
We celebrate Eid together.
We discuss politics in gatherings.
We enjoy picnics.
We celebrate the national day together.
We share our meals
We share happiness
We fight together with our enimies.

Please don't allow anyone to divide us and sabotage our peace.

Beware of those who want to disunite us, specially the organizations involvedi in both Shia and Sunni killings.

03/09/2019

امام حسین رضی اللہ تعالی عنہہ پر رونا سنت رسول ﷺ ہے ، ہر چیز کو بدعت نہ کہا کرو۔
مولانا طارق جمیل صاحب حفظ اللہ تعالی ۔

26/02/2019

Address

Deoband

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ulma e Deoband posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share