International Institute Deoband

International Institute Deoband Welcome to IIEL Deoband Online Learning Platform! If you want to grow your English skills, you’re in the right place! I have been teaching English since 2011.

This group is designed to help you improve your English through practice, discussions, and interactive learning classess. I Khurshid Anwar Qasmi is an English teacher. I teach one year English Diploma Course online. I live in Deoband. Iron my Institute near Darul Uloom Deoband. Almost more than 500 students do English Diploma Course with me every year. If you are also a keen of English and want t

o become a good trainer, teacher, writer, reader and translator, join my one year Diploma Course. Call us on 7520007006 for more information.

۔ *IIEL دیوبند آنلائن انگلش اکیڈمی کے موبائل ایپ پر مزید %25 ڈسکاؤنٹ والا آفر آج سے شروع ہو گیا ہے* 20 اگست 2026 کو یہ...
06/08/2026

۔ *IIEL دیوبند آنلائن انگلش اکیڈمی کے موبائل ایپ پر مزید %25 ڈسکاؤنٹ والا آفر آج سے شروع ہو گیا ہے* 20 اگست 2026 کو یہ آفر ختم ہوجائے گا، اگر آپ انگریزی لکھنا، پڑھنا اور بولنا سیکھنا چاہتے ہیں اور اس کے لیے آپ صرف انگلش اسپیکنگ کورس یا انگلش اسپیکنگ پلس انگریزی ڈپلومہ کورس، میں سے کوئی بھی کورس پرچیز کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے لنک کے ذریعہ میرا موبائل ایپ ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کرکے اپنی ضرورت کے مطابق کوئی بھی کورس پرچیز کرکے اس سے آسانی سے انگریزی سیکھ سکتے ہیں۔
*میرے موبائل ایپ پر جتنے بھی کورسیز ہیں* ان سب کو ایک ہی جگہ جمع کردیا گیا ہے، جس سے آپ ایک ہی کورس میں بالکل ابتداء سے ایڈوانس لیول تک انگریزی سیکھ سکتے ہیں، اس کورس میں آپ کو ملے گا، سہ ماہی انگلش سپیکنگ کورس، ایک سالہ انگلش ڈپلومہ کورس، انگلش ٹرانسلیشن کورس، انگلش کنورسیشن کورس، انگلش گرامر کورس، اور انگلش وو کےبولری کورس وغیرہ اس ایک کورس کو لینے کے بعد ایپ پر موجود کسی بھی کورس کو لینے کی چنداں ضرورت نہیں ہے۔چونکہ آپ حضرات کے لئے سب سے بہتر کورس ہے، فی الحال اس کورس میں کافی ڈسکاؤنٹ مل رہا ہے۔ جیسے کہ 4500 روپیہ میں تین سال کی ویلیڈٹی والا یہ کورس صرف /3377₹ روپیہ میں، /3500₹ روپیہ میں دو سال کی ویلیڈٹی والا یہ کورس صرف /2700₹ روپیہ میں، اور /2500₹ روپیہ میں ایک سال کی ویلیڈٹی والا یہ کورس صرف /1950₹ روپیہ میں مل جائے گا، اور اگر آپ صرف انگلش اسپیکنگ کورس لینا چاہیں تو /1999₹ روپیہ والا اسپیکنگ کورس صرف /1500₹ روپے میں مل جائے گا۔ تو جلدی کریں تاکہ آپ اس آفر کا فائدہ اٹھا سکیں۔
*واضح رہے کہ صرف ایک سال میں IIEL دیوبند آنلائن انگلش اکیڈمی کے موبائل سے کورس پرچیز کرکے انگریزی سیکھنے والوں کی تعداد پانچ سو سے زائد ہوچکی ہے،* اگر آپ بھی انگریزی سیکھ کر اپنی لائف بہتر بنانا اور اپنی ارننگ میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں تو جلدی کریں تاکہ آپ اس آفر کا فائدہ اٹھاسکیں اور کم قیمت میں کورس پرچیز کرکے انگریزی سیکھ کر اس فیلڈ میں مہارت حاصل کرسکیں ۔
مزید تفصیلات و معلومات کے لئے نیچے دیئے گئے نمبر پر کال کرلیں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں 7520007006
My Mobile App Link 👇
https://play.google.com/store/apps/details?id=co.davos.ucwta
My Website Link 👇
www.iieldeoband.com
My YouTube Channel Link 👇
https://youtube.com/?si=8SV2FC8CRKpSbxq_
_____

https://youtu.be/qRg6gIw39aEالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہیہ ویڈیو ہمارے 21st Day LIVE English Class کی ہو بہو Recorded...
25/07/2026

https://youtu.be/qRg6gIw39aE
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ ویڈیو ہمارے 21st Day LIVE English Class کی ہو بہو Recorded Video Lecture ہے۔ اس ایک گھنٹے کی کلاس میں English Speaking Course کے 21ویں دن کا مکمل سبق نہایت آسان، منظم اور عملی انداز میں پڑھایا گیا ہے۔
اس کلاس میں سب سے پہلے طلبہ سے گزشتہ دن کے تمام اسباق سنے گئے، پھر English Speaking کی بہترین اور مؤثر پریکٹس کرائی گئی تاکہ طلبہ اعتماد کے ساتھ انگریزی بول سکیں۔ اس کے بعد Selected English Grammar کے Chapter No. 21 میں Present Continuous Tense (Passive Voice) کو مرحلہ وار، آسان مثالوں کے ساتھ تفصیل سے سمجھایا گیا اور کتاب سے بھی اس کا مکمل سبق پڑھایا گیا۔
مزید اس کلاس میں:
Selected English Vocabulary سے سبق نمبر 21
Selected English Reader سے سبق نمبر 21
Selected English Translation سے سبق نمبر 21
Selected English Conversations سے سبق نمبر 21
بھی مکمل طور پر پڑھایا گیا۔
اس طرح آج کی اس کلاس میں Grammar، Vocabulary، Reading، Translation اور Speaking یعنی انگریزی سیکھنے کے پانچوں بنیادی شعبوں پر بہترین انداز میں روشنی ڈالی گئی ہے۔

📖 پورا ویڈیو دھیان سے دیکھیں، تمام مشقیں مکمل کریں اور دیا گیا Homework اگلے دن کی کلاس سے پہلے ضرور تیار کریں۔

https://youtu.be/j6oDeXP-ejk *Second LIVE English Anjuman: Best English Speeches by Students | Topic: Monotheism (Onenes...
19/07/2026

https://youtu.be/j6oDeXP-ejk
*Second LIVE English Anjuman: Best English Speeches by Students | Topic: Monotheism (Oneness of Allah)*
یہ ویڈیو "سیکنڈ انجمن" کے ایک خصوصی ایونٹ کی ریکارڈنگ ہے، جس میں ہونہار طلبہ و طالبات نے حصہ لیا۔ اس مقابلے کا مرکزی موضوع "وحدانیت" تھا، جس پر انگریزی زبان میں بہترین اور پرجوش تقاریر پیش کی گئیں۔

*​ویڈیو میں کیا خاص ہے؟*
​طلبہ کی طرف سے بہترین انگریزی بیان
​عقیدہ توحید کی واضح تشریح
​نوجوان مقررین کا اعتماد اور صلاحیت کا اظہار، ​لائیو آن لائن سیشن کی دلچسپ جھلکیاں

*​ہوسٹ اور اناؤنسر:*
اس خوبصورت ایونٹ کی نظامت (Announcer/Host) مولانا خورشید انور قاسمی نے کی۔

​ *مزید ویڈیو کے لیے سبسکرائب کریں:*
اگر آپ کو یہ تقاریر پسند آئیں تو ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن ضرور دبائیں تاکہ آپ کو ہماری نئی ویڈیوز کے نوٹیفکیشن ملتے رہیں۔
​ہمیں فالو کریں:
*آنلائن انگریزی لکھنا پڑھنا اور بولنا سیکھنے کے لئے ​ہم سے رابطہ کریں 7520007006 پر*

https://youtu.be/kZB-K78_ZVE 11th Day https://youtu.be/cL65a4gAP-Eماشاءاللہ آج ایک سالہ لائیو انگلش سپیکنگ پلس ڈپلومہ کو...
11/07/2026

https://youtu.be/kZB-K78_ZVE

11th Day
https://youtu.be/cL65a4gAP-E
ماشاءاللہ آج ایک سالہ لائیو انگلش سپیکنگ پلس ڈپلومہ کورس کے بارہواں درس تھا پچھلے گیارہ سبق پڑھنے کے بعد طلباء بہت حد تک انگریزی بولنے پر قادر ہو گیے ہیں اور بات چیت بھی شروع کر دیا ہے جو طلبہ لائیو کلاس لیتے ہیں وہ اس ویڈیو کو پھر سے دیکھیں تاکہ کلاس میں پختگی پیدا ہو جائے اور جو لوگ لائیو کلاس نہیں لیتے ہیں وہ لوگ تو ضرور دیکھیں اور لنک کو محفوظ رکھیں کیونکہ یہ ویڈیو پبلک نہیں کی گئی ہے

ہمارے یہاں لائیو کلاس شروع ہوئے ابھی چند ہی دن ہوئے ہیں ابھی بھی داخلے جاری ہیں ابتدائی چند کلاسیز ہوئے ہیں اگر ارادہ ہو تو فوری طور پر رابطہ کریں اور لائیو کلاس کا حصہ بنیں نہیں پھر لائیو کلاس کے لیے ایک سال تک انتظار کرنا پڑے گا رابطہ نمبر 7520007006
https://youtu.be/6ND0z_5Ty9s

https://youtu.be/39aRJz_JUlgماشاءاللہ آج *ایک سالہ لائیو انگلش اسپیکنگ پلس ڈپلومہ درس کورس کا دسواں تھا* پچھلے نو سبق پڑ...
07/07/2026

https://youtu.be/39aRJz_JUlg
ماشاءاللہ آج *ایک سالہ لائیو انگلش اسپیکنگ پلس ڈپلومہ درس کورس کا دسواں تھا* پچھلے نو سبق پڑھنے کے بعد طلباء بہت حد تک انگریزی بولنے پر قادر ہو گیے ہیں اور بات چیت بھی شروع کر دیا ہے جو طلبہ لائیو کلاس لیتے ہیں وہ اس ویڈیو کو پھر سے دیکھیں تاکہ کلاس میں پختگی پیدا ہو جائے اور جو لوگ لائیو کلاس نہیں لیتے ہیں وہ لوگ تو ضرور دیکھیں اور لنک کو محفوظ رکھیں کیونکہ یہ ویڈیو پبلک نہیں کی گئی ہے بلکہ پرائیویٹ ہے لہذا ابھی دیکھ لیں ورنہ بعد میں ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملے گی۔
ہمارے یہاں لائیو کلاس شروع ہوئے ابھی چند ہی دن ہوئے ہیں ابھی بھی داخلے جاری ہیں ابتدائی چند کلاسیز ہوئے ہیں اگر ارادہ ہو تو فوری طور پر رابطہ کریں اور لائیو کلاس کا حصہ بنیں ورنہ پھر لائیو کلاس کے لیے ایک سال تک انتظار کرنا پڑے گا رابطہ نمبر 7520007006
https://youtu.be/6ND0z_5Ty9s

https://youtu.be/6ND0z_5Ty9sماشاءاللہ آج ایک سالہ لائیو انگلش سپیکنگ پلس ڈپلومہ کورس کے نواں درس تھا پچھلے آٹھ سبق پڑھنے...
06/07/2026

https://youtu.be/6ND0z_5Ty9s
ماشاءاللہ آج ایک سالہ لائیو انگلش سپیکنگ پلس ڈپلومہ کورس کے نواں درس تھا پچھلے آٹھ سبق پڑھنے کے بعد طلباء بہت حد تک انگریزی بولنے پر قادر ہو گیے ہیں اور بات چیت بھی شروع کر دیا ہے جو طلبہ لائیو کلاس لیتے ہیں وہ اس ویڈیو کو پھر سے دیکھیں تاکہ کلاس میں پختگی پیدا ہو جائے اور جو لوگ لائیو کلاس نہیں لیتے ہیں وہ لوگ تو ضرور دیکھیں اور لنک کو محفوظ رکھیں کیونکہ یہ ویڈیو پبلک نہیں کی گئی ہے

ہمارے یہاں لائیو کلاس شروع ہوئے ابھی چند ہی دن ہوئے ہیں ابھی بھی داخلے جاری ہیں ابتدائی چند کلاسیز ہوئے ہیں اگر ارادہ ہو تو فوری طور پر رابطہ کریں اور لائیو کلاس کا حصہ بنیں نہیں پھر لائیو کلاس کے لیے ایک سال تک انتظار کرنا پڑے گا رابطہ نمبر 7520007006

۔   خوشخبری۔        شاندار آفر*۔50 پرسینٹ ڈسکاؤنٹ پر ہول سیل ریٹ میں انگریزی زبان کی چند نایاب کتابیں ابھی صرف 800₹ روپی...
01/07/2026

۔ خوشخبری۔ شاندار آفر
*۔50 پرسینٹ ڈسکاؤنٹ پر ہول سیل ریٹ میں انگریزی زبان کی چند نایاب کتابیں ابھی صرف 800₹ روپیہ میں شیپنگ چارج کے ساتھ خریدیں اور ۔/2000₹ کا ریکارڈیڈ کورس بالکل فری پائیں۔*

الحمدللہ! یہ وہ کتابیں ہیں جو ہندوستان کے بہت سے مدارس، اسکولوں اور تعلیمی اداروں میں داخلِ نصاب ہیں۔ ان کتابوں کی خاص بات یہ ہے کہ یہ طالب علم کو
ABCD سے لے کر Advanced English Grammar، Translation، Vocabulary، Conversation، Speech، Letter Writing اور Essay Writing
تک مرحلہ وار رہنمائی فراہم کرتی ہیں۔
✅ مدرسہ بیک گراؤنڈ اور اردو میڈیم طلبہ کے لیے نہایت مفید
✅ خود مطالعہ کرنے والوں کے لیے بہترین
✅ 15 سالہ تدریسی تجربے کا نچوڑ
✅ ہزاروں طلبہ ان کتابوں سے فائدہ اٹھا چکے ہیں
✅ انگلش بولنے، لکھنے اور سمجھنے کی مکمل رہنمائی

📖 *مکمل سیٹ میں شامل کتابیں:* منتخب انگریزی گرامر (حصہ اول)
• منتخب انگریزی گرامر (حصہ دوم)
• منتخب انگریزی لغات
• منتخب انگریزی تقریریں

💰 اصل قیمت: -/1400₹
🎉 خصوصی رعایت کے بعد: -/700₹ فقط
🚚 کورئیر چارج: -/100₹
📦 مکمل سیٹ گھر تک منگوانے کا کل خرچ: _/800₹

📲 آرڈر کرنے کے لیے اس نمبر پر 7520007006 -/800₹ بذریع فون پے، گوگل پے، پے ٹی ایم بھیجیں اور ادائیگی کا اسکرین شاٹ واٹس ایپ پر ارسال کرکے اپنا آرڈر کنفرم کریں اور گھر کا ایڈریس بھیجیں۔

📚 Complete English Learning Book Set by Maulana Khurshid Anwar Qasmi

Alhamdulillah! These books are being used in many madrasas, schools, and educational institutes. This complete set helps students learn English step by step, from ABCD to Advanced Grammar, Translation, Vocabulary, Conversation, Speech, Letter Writing, and Essay Writing.

✅ Ideal for Urdu-medium and madrasa students
✅ Excellent for self-study learners
✅ Based on 15 years of teaching experience
✅ Benefited thousands of students
✅ Complete guidance for speaking, reading, writing, and understanding English

📖 Complete Set Includes: • Selected English Grammar – Part 1
• Selected English Grammar – Part 2
• Selected English Vocabulary
• Selected English Speeches

💰 Original Price: ₹1400
🎉 Special Discount Price: ₹700 Only
🚚 Courier Charges: ₹100
📦 Total Cost Delivered to Your Home: ₹800

📲 To place your order, send ₹800 through the Phonepe, Googlepe Or PTM to 7520007006 and then share the payment screenshot on WhatsApp to confirm your order.

۔ *IIEL دیوبند آنلائن انگلش اکیڈمی کے موبائل ایپ پر مزید %25 ڈسکاؤنٹ والا آفر آج سے شروع ہو گیا ہے* یہ آفر 15 جون 2026...
31/05/2026

۔ *IIEL دیوبند آنلائن انگلش اکیڈمی کے موبائل ایپ پر مزید %25 ڈسکاؤنٹ والا آفر آج سے شروع ہو گیا ہے*
یہ آفر 15 جون 2026 کو ختم ہوجائے گا، اگر آپ انگریزی لکھنا، پڑھنا اور بولنا سیکھنا چاہتے ہیں اور اس کے لیے آپ صرف انگلش اسپیکنگ کورس یا انگلش اسپیکنگ پلس انگریزی ڈپلومہ کورس، میں سے کوئی بھی کورس پرچیز کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے لنک کے ذریعہ میرا موبائل ایپ ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کرکے اپنی ضرورت کے مطابق کوئی بھی کورس پرچیز کرکے اس سے آسانی سے انگریزی سیکھ سکتے ہیں۔
*میرے موبائل ایپ پر جتنے بھی کورسیز ہیں* ان سب کو ایک ہی جگہ جمع کردیا گیا ہے، جس سے آپ ایک ہی کورس میں بالکل ابتداء سے ایڈوانسڈ لیول تک انگریزی سیکھ سکتے ہیں، اس کورس میں آپ کو ملے گا، سہ ماہی انگلش سپیکنگ کورس، ایک سالہ انگلش ڈپلومہ کورس، انگلش ٹرانسلیشن کورس، انگلش کنورسیشن کورس، انگلش گرامر کورس، اور انگلش وو کےبولری کورس وغیرہ اس ایک کورس کو لینے کے بعد ایپ پر موجود کسی بھی کورس کو لینے کی چنداں ضرورت نہیں ہے۔چونکہ آپ حضرات کے لئے سب سے بہتر ان لائن انگریزی ڈپلومہ کورس ہے، فی الحال اس کورس میں کافی ڈسکاؤنٹ مل رہا ہے۔ جیسے کہ 4500 روپیہ میں تین سال کی ویلیڈٹی والا یہ کورس صرف /3377₹ روپیہ میں، /3500₹ روپیہ دو سال کی ویلیڈٹی والا یہ کورس صرف /2700₹ روپیہ میں، اور /2500₹ روپیہ میں ایک سال کی ویلیڈٹی والا یہ کورس صرف /1950₹ روپیہ میں مل جائے گا، اور اگر آپ صرف انگلش اسپیکنگ کورس لینا چاہیں تو /1999₹ روپیہ والا اسپیکنگ کورس صرف /1500₹ روپے میں مل جائے گا۔ تو جلدی کریں تاکہ آپ اس آفر کا فائدہ اٹھا سکیں۔
*واضح رہے کہ صرف ایک سال میں IIEL دیوبند آنلائن انگلش اکیڈمی کے موبائل سے کورس پرچیز کرکے انگریزی سیکھنے والوں کی تعداد پانچ سو سے زائد ہوچکی ہے،* اگر آپ بھی انگریزی سیکھ کر اپنی لائف بہتر بنانا اور اپنی ارننگ میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں تو جلدی کریں تاکہ آپ اس آفر کا فائدہ اٹھاسکیں اور کم قیمت میں کورس پرچیز کرکے انگریزی سیکھ کر اس فیلڈ میں مہارت حاصل کرسکیں ۔

مزید تفصیلات و معلومات کے لئے نیچے دیئے گئے نمبر پر کال کرلیں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں 7520007006

My Mobile App Link 👇
https://play.google.com/store/apps/details?id=co.davos.ucwta

My YouTube Channel Link 👇
https://youtube.com/?si=sLczUvt1Tdm_me5l

My Website Link 👇
www.iieldeoband.com
_________________________

Address

Deoband
247554

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when International Institute Deoband posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to International Institute Deoband:

Shortcuts

Share

Category