Islamic online taleem institute

Islamic online taleem institute online dars e Nizami ki taleem hasil karne k liye hamari khidmat hazir hen

19/05/2025

مستعمل جملے

٢٥٠. سَاعَتِي ضَاعَتْ
میری گھڑی کھو گئی ہے۔

٢٥١. لَقَدْ تَرَكْتُ الْمِفْتَاحَ فِي غُرْفَتِي
میں نے چابی اپنے کمرے میں چھوڑ دی ہے۔

٢٥٢. لَمْبَةُ النُّورِ مَحْرُوقَةٌ
بلب جلا ہوا ہے۔

٢٥٣. هَلْ يُمْكِنُ إِصْلَاحُهَا؟
کیا یہ ٹھیک ہو سکتی ہے؟

٢٥٤. هَلِ اتَّصَلَ بِي أَحَدٌ تِلِفُونِيًّا؟
کیا کسی نے مجھے فون کیا تھا؟

٢٥٥. هَلْ يُمْكِنُكَ إِرْسَالُ هٰذَا بِالْبَرِيدِ؟
کیا آپ یہ ڈاک سے بھیج سکتے ہیں؟

٢٥٦. أُرِيدُ فَاتُورَةَ حِسَابِي
میں اپنا بل چاہتا ہوں۔

٢٥٧. مِنْ فَضْلِكَ، جَهِّزْ لِي الْفَاتُورَةَ
براہ کرم، میرے لیے بل تیار کر دیں۔

٢٥٨. سَأَرْحَلُ مُبَكِّرًا صَبَاحَ الْغَدِ
میں کل صبح سویرے روانہ ہوں گا۔

٢٥٩. أَظُنُّ أَنَّكَ أَخْطَأْتَ فِي حِسَابِ الْفَاتُورَةِ
میرے خیال میں آپ نے بل کے حساب میں غلطی کی ہے۔

٢٦٠. مِنْ فَضْلِكَ، أَطْلُبْ لَنَا تَاكْسِي
براہ کرم، ہمارے لیے ٹیکسی بُک کرا دیں۔

٢٦١. هٰذَا كُلُّ شَيْءٍ
بس اتنا ہی۔

15/05/2025

احادیثِ مبارکہ سے معلوم ہوتا ہے کہ ذوالحجہ کے ابتدائی ایام میں ہردن کا روزہ ایک سال کے روزوں کے برابر اجر رکھتا ہے، اور بطورِ خاص یومِ عرفہ (9 ذوالحجہ)کے روزے کی یہ فضیلت بیان کی گئی ہے کہ اس دن کا روزہ ایک سال قبل اور ایک سال بعد کے گناہوں کا کفارہ ہے۔ ذوالحجہ کے شروع کے نو دن روزے رکھنے کی فضیلت ہے، جب کہ دسواں دن چوں کہ عید کا دن ہوتا ہے؛ اس لیے ذو الحجہ کے دسویں دن روزہ رکھنا جائز نہیں ہے، بہرحال ذو الحجہ کے ابتدائی نو دنوں میں سے طاقت اور استطاعت کے مطابق جتنے دن روزے رکھنا چاہیں رکھ سکتے ہیں، مکمل نو روزے رکھنا ضروری نہیں ہے، مسلسل نو روزے بھی رکھ سکتے ہیں اور اس سے کم بھی رکھنا دررست ہے۔البتہ نو ذو الحجہ کے روزے کی فضیلت بہت زیادہ ہے؛ اس لیے اس کا اہتمام کرلینا چاہیے

21/02/2024

Assalam o alaikum ahbaab

27/05/2021

Address

Madani Road
Deoband

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic online taleem institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category