28/07/2026
جی آئی سی اردو لیکچرر امتحان کی تیاری کرنے والے تمام امیدواروں کے لیے خوشخبری!
جواب نویسی مشق پروگرام کا آغاز ہو چکا ہے۔
🕤 روزانہ رات 9:30 بجے (21:30 Hrs)
📺 Rumi IAS YouTube Channel پر Live
ہر روز امتحانی معیار کے مطابق سوالات، ماڈل جوابات، جواب لکھنے کا درست طریقہ اور زیادہ نمبر حاصل کرنے کی مؤثر حکمتِ عملی پر عملی مشق کرائی جائے گی۔
اگر آپ واقعی کامیابی چاہتے ہیں تو آج ہی اس پروگرام کا حصہ بنیں اور روزانہ لائیو کلاس میں ضرور شامل ہوں۔
جی آئی سی اردو لیکچرر امتحان کی تیاری کرنے والے تمام امیدواروں کے ل...