Jamia Ahlebait a.s

Jamia Ahlebait a.s Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Ahlebait a.s, School, Delhi.

شہزادیٔ کونینؑ کی ولادت کے پرمسرت موقع پر خوشخبریجامعۂ اہل بیتؑ شعبۂ بنات(دہلی) میں 🔹اعلان داخلہ🔹الحمد للہ ہندوستان کے...
12/12/2025

شہزادیٔ کونینؑ کی ولادت کے پرمسرت موقع پر خوشخبری

جامعۂ اہل بیتؑ شعبۂ بنات(دہلی) میں
🔹اعلان داخلہ🔹

الحمد للہ ہندوستان کے ممتاز دینی ادارہ ’’جامعہ اہل بیت ؑ‘‘ کے زیر اہتمام ’’شعبۂ بنات‘‘ کا افتتاح ہونے جارہاہے تاکہ دینی علوم کا شوق رکھنے والی طالبات کو عصری تقاضوں سے ہماہنگ اعلیٰ دینی تعلیم و تربیت کا موقع فراہم کیا جائے ۔

👈🏻شرائط داخلہ:
▪️کم از کم عمر ۱۳ سال اور اس کے مطابق تعلیمی لیاقت؛
▪️اردو بولنے اورسمجھنے کی صلاحیت ؛
▪️۳۰روزہ تعلیمی تربیتی کیمپ میں شرکت اور (۶۰)فیصد مارکس کا حصول؛

👈🏻سہولتیں:
🔹فارغ التحصیل ممتاز طالبات کو دنیاوی تعلیم میں تعاون
🔹حوزۂ علمیہ قم المقدسہ ( جامعۃ الزہرا و بنت الہدیٰ) میں داخلہ کی ضمانت
🔹ایئر کنڈیشن ہاسٹل
🔹مستحق طالبات کے مفت قیام و طعام کی سہولت

👈🏻نوٹ:
🔹رجسٹریشن کی آخری تاریخ6 شوال 1447 ہے.
🔹کیمپ کا آغاز12شوال 1447کو ہوگا.

👈🏻رابطہ نمبر:
مولانا قاضی عسکری صاحب:
(+919818238364)
خواہر نرجس فاطمہ رضوی
+918960839717

Click to apply
https://forms.gle/8Ka1ipSuWkcYX7wFA

---------------------
Jamia Ahlebait a.s
ShaheenBagh (Delhi)

Whatsapp Channel: https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Ewf19MF8x3czxGo0U
Facebook:
https://www.facebook.com/profile.php?id=61585110235495

♦️ *خوشخبری*♦️اعلیٰ حوزوی تعلیم کے لئے *جامعہ اہل بیتؑ(دہلی)* میں  *جدید داخلہ*👈🏻 *شرائط داخلہ:*▫️کم از کم عمر ۱۴ برس او...
12/12/2025

♦️ *خوشخبری*♦️

اعلیٰ حوزوی تعلیم کے لئے *جامعہ اہل بیتؑ(دہلی)* میں *جدید داخلہ*

👈🏻 *شرائط داخلہ:*
▫️کم از کم عمر ۱۴ برس اور اس کے مطابق تعلیمی لیاقت؛
▫️اردو بولنے اور سمجھنے کی صلاحیت ؛
▫️۳۰ روزہ تعلیمی تربیتی کیمپ میں شرکت اور امتحان میں(۶۰)فیصد مارکس کا حصول؛

👈🏻 *سہولتیں:*
▪️شائق طلاب کے لئے اوپن اسکول سے ہائی اسکول اور انٹر کرانے کا اہتمام؛
▪️ملک کی معتبر یونیورسٹیوں سے عربی وفارسی ادب میں (B.A)اور (M.A)کرانے کا انتظام ؛
▪️فارغ التحصیل ممتاز طلاب کو حوزۂ علمیہ قم و نجف اشرف میں داخلہ کی ضمانت ؛
▪️ایئر کنڈیشن ہاسٹل؛
▪️مستحق طلاب کے مفت قیام و طعام کی سہولت؛

👈🏻 *نوٹ:*
▪️ رجسٹریشن کی آخری تاریخ *6 شوال 1447* ہے.
▪️تعلیمی کیمپ کا آغاز *12 شوال 1447* کو ہوگا.

👈🏻 *رابطہ نمبر:*
+919818238364
+918173011419

*ایڈریس:* جامعہ اہل بیت علیہم السلام ، شاہین باغ ، اوکھلا ، نئی دہلی
*Click to apply*
https://forms.gle/8Ka1ipSuWkcYX7wFA

------
Jamia Ahlebait a.s
ShaheenBagh (Delhi)

Whatsapp Channel: https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Ewf19MF8x3czxGo0U
Facebook:
https://www.facebook.com/profile.php?id=61585110235495

Address

Delhi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Ahlebait a.s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share