درسگاہ امامِ اعظم ابو حنیفہؒ ڈلی پورہ ناگام

  • Home
  • India
  • Delhi
  • درسگاہ امامِ اعظم ابو حنیفہؒ ڈلی پورہ ناگام

درسگاہ امامِ اعظم ابو حنیفہؒ
ڈلی پورہ ناگام قرآنِ مجید کی تعلیم، ناظرہ، تجوید، اسلامیات، نعت، اخلاقیات اور عربی زبان کی تربیت۔۔

زندگی کی اصل کامیابی صحیح رہبر اور صحیح تعلیم کے ساتھ ہے۔اپنے بچوں کو قرآن، اخلاق اور تربیت کی روشنی سے منور کریں۔درسگاہ...
21/09/2025

زندگی کی اصل کامیابی صحیح رہبر اور صحیح تعلیم کے ساتھ ہے۔
اپنے بچوں کو قرآن، اخلاق اور تربیت کی روشنی سے منور کریں۔
درسگاہ امامِ اعظم ابو حنیفہؒ — تعلیم کے ساتھ تربیت_

📢 اطلاع عامالحمدللہ!درسگاہ امامِ اعظم ابو حنیفہؒ میں موجود مائیک سسٹم (Bluetooth Wireless Mic) اب علاقہ کے تمام احباب کے...
22/07/2025

📢 اطلاع عام

الحمدللہ!
درسگاہ امامِ اعظم ابو حنیفہؒ میں موجود مائیک سسٹم (Bluetooth Wireless Mic) اب علاقہ کے تمام احباب کے لیے دستیاب ہے۔

اگر کسی بھی موقع پر —
📖 نعتیہ محفل
🕌 درسی پروگرام
📚 تعلیمی نشست
📢 عمومی اعلان
یا کسی اور بابرکت تقریب میں مائیک کی ضرورت ہو،
تو آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

📞 رابطہ نمبر: [9596449455]
💰 معقول قیمت پر دستیاب ہے

یہ سہولت عوامی فائدے کے لیے فراہم کی جا رہی ہے۔
دعاؤں میں یاد رکھیں۔

درسگاہ امامِ اعظم ابو حنیفہؒ میں سالانہ امتحان 2024  بخیر و خوبی منعقد ہوا۔طلبہ نے نہ صرف علمی محنت کا مظاہرہ کیا، بلکہ ...
19/07/2025

درسگاہ امامِ اعظم ابو حنیفہؒ میں سالانہ امتحان 2024 بخیر و خوبی منعقد ہوا۔
طلبہ نے نہ صرف علمی محنت کا مظاہرہ کیا، بلکہ نظم و اخلاق کا بھی خوبصورت عملی نمونہ پیش کیا۔
یہ چند جھلکیاں اُسی سفرِ تعلیم و تربیت کی ہیں۔
دعاؤں میں یاد رکھیے کہ ہم سب کا یہ عمل بارگاہِ الٰہی میں قبول ہو۔

جہاں تعلیم ہو عشق کے ساتھ،وہی درسگاہ راہِ ہدایت بنتی ہے۔خوش آمدید اس کاروانِ نور میں۔   #قرآن  #اخلاق
18/07/2025

جہاں تعلیم ہو عشق کے ساتھ،
وہی درسگاہ راہِ ہدایت بنتی ہے۔
خوش آمدید اس کاروانِ نور میں۔
#قرآن #اخلاق

Address

Dalipora Nagam
Delhi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when درسگاہ امامِ اعظم ابو حنیفہؒ ڈلی پورہ ناگام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share