12/08/2019
قطب الاقطاب شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا صاحب کاندھلوی مہاجر مدنی نور اللہ مرقدہ کے *اکلوتے صاحب زادے و جانشین پیر طریقت حضرت مولانا محمد طلحہ صاحب کاندھلوی* کا طویل بیماری کے بعد میرٹھ کے آنند ہسپتال میں انتقال ہو گیا ہے
انا للہ وانا الیہ راجعون
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
احمد ھاشمی سہارنپوری
10 ذی الحج 1440
12 اگست 2019 بروز پیر دوپہر پونے تین بجے