02/09/2025
Alhamdulillah Umrah pura hua
education purpose
02/09/2025
Alhamdulillah Umrah pura hua
02/05/2025
With Tarun Yadav – I'm on a streak! I've been a top fan for 3 months in a row. 🎉
01/02/2025
With Tarun Yadav – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
Subhanallah ゚
25/10/2024
طویل ہے مسافت مگر منزل کا یقین ہے
آزمائش سخت ہے مگر وہ بھی رحیم ہے
مجھے راستے سے نہ ڈراؤ اے دنیا والوں
میں جس کی آس پر ہوں وہ رب کریم ہے
─────•🌸🤍
21/10/2024
لوگ ڈھونڈتے رہ گئے کامیابی کو مؤذن کہتا رہ گیا...!!!
" حيى على الفلاح "❤️
20/10/2024
ہر دو لوگوں کے درمیان تعلق محبت نہیں ہوتا
کچھ لوگ ہمیں پسند آتے ہیں ...
ان کے الفاظ کی وجہ سے کیونکہ وہ ہمارے حالات سے جڑتے ہیں
کچھ لوگوں کی سوچ ہمیں پسند آتی ہے ...
کیونکہ وہ ہمیں امید کی روح بخشتے ہیں
اور کچھ لوگ ہمیں پسند آتے ہیں ... کیونکہ
وہ ہمیں اپنی مسکراہٹ سے خوش کر دیتے ہیں
لیکن محبت ... وہ ایک چیز ہے جو دل کو چھوتی ہے
اور جسے روح محسوس کرتی ہے اور جس میں ذہن مشغول ہو جاتا ہے
خوش قسمتی ہےجنہیں یہ مل جائے ..🥀
19/10/2024
رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ
اے میرے پروردگار! مجھے تنہا نہ چھوڑ، تو سب سے بہتر وارث ہے۔"
یا الہیٰ! میرا دل مُرجھا رہا ہے ، میری روح کو خطاؤں کی دیمک نے بالکل کھوکھلا کر دیا ہے خلاء ہے دور تک پھیلی ہوئی میرے رب! اس غم کدے میں مجھے تنہا نہ چھوڑنا۔
*بنت آدم🤲🏻 نماز مغرب*
17/10/2024
زندگی بدلنے کے لئے لڑنا پڑتا ہےاورآسان کرنے کے لئے سمجھنا پڑتا ہے۔وقت آپ کا ہے، چاہو تو سونا بنا لو اور چاہو تو سونے میں گزار دو۔ اگر کچھ الگ کرنا ہے تو بھیڑ سے ہٹ کر چلو۔بھیڑ ہمت تو دیتی ہے پرشناخت چھین لیتی ہے۔
منزل نہ ملے تب تک ہمت مت ہارو اور نہ ہی ٹھہرو کیونکہ پہاڑ سے نکلنے والی نہروں نے آج تک راستے میں كسي سے نہیں پوچھا سمندر کتنی دور ہے۔۔
17/10/2024
*غیرتی باپ کی پرورش اور بھاٸیوں کا اتفاق جس گھر میں پاٸی جاٸے۔پھر اس گھرانے کے بچے عروج کی سرحدات کو پہنچ جاتے ھیں۔اور پھر اپنے زمانے کے چمکتے ھوٸے ستارے مانے جاتے ھیں۔إإإ اپنے بچوں کی بہترین پرورش کریں۔اور انکی پرورش کرنے میں کوٸی کسر نا چھوڑے۔ تاکہ ان کے نام سالوں سال تک زندہ رھے إإإإ🍂* ;
17/10/2024
لوگ ان افراد کو پسند کرتے ہیں جو آسانی سے کنٹرول ہو جاتے ہیں کیونکہ وہ ان کے لیے مشکلات پیدا نہیں کرتے۔
لیکن جب یہ افراد اپنے حق کے لیے کھڑے ہوتے ہیں یا اپنے اصولوں پر زور دیتے ہیں، تو انہیں فوراً برا یا خودغرض سمجھا جانے لگتا ہے۔ وہ دنیا کے سب سے برے انسان بن جاتے ہیں ۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ دوسرے لوگوں نے ان سے کمزوری یا نرمی کی توقع بنا رکھی ہوتی ہے، اور جب وہ اس توقع کے خلاف جاتے ہیں، تو اسے چیلنج کے طور پر لیا جاتا ہے۔〽️💖