Fikr E Millat Foundation

Fikr E Millat Foundation

Share

follow the page, and help us to do better.

This is Official Page of FIKR E MILLAT FOUNDATION
Fikar Millat Foundation is an exemplary institution in itself, which has been working for a long time on religious education and correctness of faith and beliefs.

28/02/2025

⏰️Ramazan Time Table 2025

FOR DELHI

🛑From: FIKR E MILLAT FOUNDATION DELHI

M***i Aftab Alam Qasmi
(Director Fikr E Millat Foundation)
📞9650228675

Photos from Fikr E Millat Foundation 's post 26/01/2025


فکر ملت فاؤنڈیشن کے بینر تلے دہلی میں عظیم الشان سیرت النبی کانفرنس کا انعقاد

دہلی: تفصیلات کے مطابق 26 جنوری بروز اتوار دہلی کے مشہور علاقہ مہرولی میں یوم جمہوریہ کے خاص موقع پر فکر ملت فاؤنڈیشن کے بینر تلے عظیم الشان سیرت النبی کانفرنس منعقد ہوئی، اولا ملک کے دستور کے مطابق ترنگا جھنڈا لہرایا گیا اور پھر پروگرام باقاعدہ اپنی منزل پر گامزن ہوا، سیکڑوں مرد و عورتوں نے دلجمعی کے ساتھ شرکت کی، تحفظ ختم نبوت کوئز میں حصہ لینے والے تمام بچوں کو انعامات سے نوازا گیا۔

پروگرام کی سرپرستی کرتے ہوئے مفتی آفتاب عالم قاسمی (ڈائریکٹر فکر ملت فاؤنڈیشن) نے اپنے خطاب میں فرمایا کہ ملک ہندوستان کی آزادی بڑی قربانیوں سے وجود میں آئی ہے، ملک اور ایمان کی حفاظت کے لئے اگر جان بھی دینی پڑجائے تو یہ سستا سودا ہے۔

مفتی محمد عامر مظاہری نے تاثرات پیش کرتے ہوئے فرمایا کہ موجودہ دور فتنوں کا دور ہے، علماء کرام کو تحفظ ختم نبوت کے کام کے لئے مستعد ہونا چاہیے۔

مولانا شکیل احمد قاسمی (نائب صدر فکر ملت فاؤنڈیشن) نے ملک کی آزادی کے لئے علماء دیوبند کی قربانیوں کو بتاتے ہوئے فرمایا کہ اگر ہم آج آزاد مسلمان ہیں تو اس کے پیچھے علماء دیوبند کی قربانیاں ہیں۔

مزید مفتی محمد عارف دہلوی اور مولانا محمد عاصم صاحب نے اپنے تاثرات پیش کرتے ہوئے فرمایا کہ آج ہم جو ذلیل و خوار ہیں، اس کی سب سے بڑی وجہ علم سے دوری ہے۔

پروگرام کی صدارت فرما رہے حضرت مولانا محمد یامین ندوی صاحب نے فتنہ شکیلیت و قادیانیت پر کھل کر گفتگو کی اور عوام کو اس سے دور رہنے کا پابند بناتے ہوئے فرمایا کہ اگر اس فتنے سے بچنا چاہتے ہو تو تحفظ ختم نبوت کی عظیم محنت میں ان علماء کا ساتھ دو۔
اخیر میں صدر محترم نے فکر ملت فاؤنڈیشن کے احباب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنی دعا پر پروگرام کا کامیاب اختتام کیا۔

*من جانب: قاری محمد جاوید*
*(جنرل سیکرٹری فکر ملت فاؤنڈیشن دہلی)*

21/01/2025

Deen ki Taleem itni hasil karna har musalman par farz hai jis se ke haram halal ki pehchan ho sake.
Jalsa Seerat Un Nabi & Tahaffuz Aqaid Conference by Fikr E Millat Foundation.
Maktab Dar E Arqam Jonapur, New Delhi.
Jamia Usman bin Affan.
​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​

Photos from Fikr E Millat Foundation 's post 20/01/2025

Successful program of Seerat Un Nabi by Fikr E Millat Foundation

Want your school to be the top-listed School/college in Delhi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


New Delhi
Delhi