07/01/2026
آیت اللہ العظمیٰ شیخ حافظ بشیر حسین نجفی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ:
احکام شرعی:کیا وہ نائی جو لوگوں کی ڈارھی شیو کرتا ہے اس کی گواہی بھی قابل قبول ہے؟
سوال:کیا وہ نائی جو لوگوں کی ڈارھی شیو کرتا ہے اس کی گواہی بھی قابل قبول ہے۔
جواب:قابل قبول نہیں ہے بلکہ وہ جو اجرت لیتا ہے وہ بھی حرام ہے۔واللہ العالم
#آیت_اللہ_العظمیٰ_شیخ_بشير_حسين_نجفی
#نجفِ_اشرف
#شیعہ FACEBOOK:https://www.facebook.com/share/1Goyvfviw2/