29/01/2024
حضرت علامہ مولانا مقبول احمد سالک مصباحی رحمہ اللہ کے وصال کے بعد دوبارہ جامعہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکی میں درس و تدریس کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے،جس میں فی الحال محلے اور قرب وجوار کے پچاس سے زائد طلبا علم دین حاصل کر رہے ہیں۔
24/01/2024