faiza e quran

faiza e quran

Share

Welcome to our page Religion Talks Thank you for connecting to our page

29/06/2024

is best photo



-e-Ala Hazrat Logo HD Photo

20/06/2024

ماں باپ کی ذمّہ داری ہے اپنی اولاد کو اچھی تربیت یافتہ بنانا




20/06/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
حضور مفتی صاحب قبلہ کی بار گاہ میں اک سوال عرض ہے کہ زید اک غیر مسلم لڑکی کو ساتھ میں رکھے ہوۓ ہے جس سے دو لڑکیاں پیدا ہو چکی ہیں اب زید کے گھر والوں نے نکاح کا اہتمام کیا ہے ساتھ میں ولیمہ بھی کر رہے ہیں امر طلب یہ ہے کی انکے گھر پر کھانا پینا از روۓ شرع کیسا ہے
تسلی بخش جواب عنایت فرمائیں ۔کرم ہوگا۔فقط والسلام ۔
العارض حقیقت علی خان

الجواب

"کسی مسلمان مرد کا غیر مسلم عورت سے نکاح کرنے کی چند صورتیں ہیں:

1۔ اگر وہ غیر مسلم عورت مسلمان ہوجائے تو اس سے نکاح کرنا بلاشبہ جائز ہے۔

2۔اگر وہ غیر مسلم عورت اہلِ کتاب ( یعنی عیسائی یا یہودی مذہب کی پیروکار ) ہو تو اس سے نکاح کرنامکروہ ہے، کیوں کہ موجودہ زمانے میں ان کے ساتھ بود و باش کی صورت میں اپنے یا اپنے بچوں کے دین اوران کی اسلامی روایات کو بچانا مشکل ہے۔

3۔ اگر وہ غیر مسلم عورت کسی آسمانی دین کی ماننے والی نہیں، بلکہ دہریہ / مشرکہ ہے تو اس سے نکاح کرنا جائزنہیں ہے۔"

"الفتاوى الهندية (1/ 281):

"ويجوز للمسلم نكاح الكتابية الحربية والذمية حرةً كانت أو أمةً، كذا في محيط السرخسي. والأولى أن لايفعل""

بھگانے والے مسلم مردنے اگر زبان یا عمل سے کوئی شرکیہ و کفریہ بات نہ کی نہ کہی تو مذکورہ عمل سے اس کا ایمان ختم نہیں ہوا بلکہ وہ مسلمان باقی ہے البتہ غیر مسلم عورت کو بھگا لیجا جانا اور ناجائز تعلق قائم کرنا سخت بے غیرتی اور حرام کاری کا عمل ہے اسے ایسی گندی حرکت سے توبہ کرنا یعنی اللہ تعالیٰ کے سامنے رو رو کر معافی مانگنا واجب ہے اور آئندہ ایسی حرکت نہ کرنے بلکہ اجنبی عورتوں کے خواہ مسلمان ہوں یا غیر مسلم کسی قسم کا تعلق بات چیت نہ رکھنے کا عہد کرنا ضروری ہے "

لھذا صورت مسولہ میں مرد کے توبہ صادقہ کے بعد اور غیر مسلم عورت کے کلمہ طیبہ پڑھ لینے اور گناہوں سے توبہ صادقہ کے بعد باہم نکاح درست ہے اور نکاح کے بعد ولیمہ میں شریک ہونا اور ان دونوں کے ساتھ سماجی معاملات کرنا روا ہے ۔

واللہ اعلم بالصواب

کتبہ ۔عزیز الرحمن خان قادری مصباحی شیخ الحدیث وصدر شعبہ افتا دارا لعلوم محبوبیہ اہل سنت شمع اسلام ڈھلمو شریف امبیڈ کر نگر 13 ذوالحجہ 1445ھ

19/06/2024

الله عزوجل سب کو نیک سمجھ کی توفیق عطا فرمائے
Gunaah




16/06/2024

Qurbani Ka Tarika





16/06/2024

سجدہ
Sajda





Want your school to be the top-listed School/college in Delhi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Jama Masjid Noor E Ilahi Tahir Pur East Delhi
Delhi
110095