27/04/2024
خالد انور، فہد رحمانی اور امیرشریعت مولانا فیصل ولی رحمانی صاحب کو چاہئے کے ملت اسلامیہ اور ملت کا مضبوط ادارہ امارت شرعیہ کا سودا نہ کرے۔ اگر سوداگری ہی کرنا ہے تو پھر امارت شرعیہ کو بخش دیں اور دونوں بھائی کسی سیاسی پارٹی کو جوائن کرکے دلالی کریں جیسے خالد انور کر رہا ہے۔
نظرعالم