M S Media Service

M S Media Service Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M S Media Service, Education, Delhi.

31/01/2026

31/01/2026
*رشتے بچانا سیکھیں ۔*رشتہ بنانا آسان ہے، مگر اُسے زندہ رکھنا اصل فن ہے۔اگر چاہتے ہیں کہ کوئی تعلق سالوں تک تازہ رہے، تو ...
30/01/2026

*رشتے بچانا سیکھیں ۔*

رشتہ بنانا آسان ہے، مگر اُسے زندہ رکھنا اصل فن ہے۔

اگر چاہتے ہیں کہ کوئی تعلق سالوں تک تازہ رہے، تو سب سے پہلے space دینا سیکھیں۔

جب ہم کسی کو اپنی مرضی سے جینے پر مجبور کرتے ہیں، تو رشتہ comfort zone کے بجائے pressure cooker بن جاتا ہے۔

ہر انسان کا اپنا انداز اور سوچ ہوتی ہے۔
جب آپ بار بار کسی کو اپنے فریم میں فٹ کرنے کی کوشش کرتے ہیں،
تو رشتہ بوجھ بننے لگتا ہے۔

اصل قربت میں آزادی ہوتی ہے، زبردستی نہیں۔
کبھی کبھی خاموشی، فاصلہ، یا بس وقت دینا — یہی اصل محبت اور پختگی ہے۔

Over-monitoring، over-expecting، over-reacting —
یہ تین چیزیں ہر pure رشتے کو آہستہ آہستہ ختم کر دیتی ہیں۔

رشتہ جسمانی ساتھ سے نہیں، ذہنی اعتماد سے چلتا ہے۔

یاد رکھیں:
جب آپ space نہیں دیتے،
تو دوسرا شخص یا conflict میں جائے گا
یا پھر دل سے دور ہو جائے گا۔

رشتے کنٹرول سے نہیں، یقین اور سپیس سے بچتے ہیں۔

Address

Delhi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M S Media Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category